- IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس
- اسرائیلی وزیردفاع کا غزہ جنگ کا رخ لبنان سرحد کی طرف لے جانے کا عندیہ
- کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار
- کراچی: ماڈل کالونی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
- کراچی: پرانا گولیمار کے قریب نالے میں کمسن لڑکا گر کر لاپتا
- کراچی: ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- پشاور؛ صوبائی حکومت کی جانب سے ٹی ایم اوز کو اضافی فنڈز جاری
- کراچی: منگھوپیر گرم چشمہ کے قریب لاش برآمد
- جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور
- امریکی شخص کا آنکھیں بند کر کے باسکٹ بال شاٹ کا ریکارڈ
- بھارت؛ منی پور میں نسلی فسادات، کرفیو کے بعد انٹرنیٹ بھی معطل
- یوگنڈا کی ایتھلیٹ کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا سابق بوائے فرینڈ بھی جلنے سے ہلاک
- حکومت نے وفات پانےوالے ملازمین کے اہلخانہ کیلیے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کردی
- ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئرلینڈ کو 14 ارب ڈالر کیوں ادا کرے گی؟
- وزیر اعلیٰ کواعتماد کا ووٹ لینے کیلیے کہنے کا سوچ رہا ہوں، گورنرخیبرپختونخوا
- آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا مزدور کی کم ازکم اجرت 50 ہزار مقرر کرنے کا مطالبہ
- سرجانی ٹاؤن میں پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے گہرے گڑھے میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق
- چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ
- کراچی میں جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافروں کا سہولت کار گرفتار
- چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو غلط انداز میں رپورٹ کی گئی، سپریم کورٹ
وقار یونس کی تقرری؛ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت عدالتی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست گزار کو تقرری کا نوٹیفیکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ کرکٹ قوانین کیا کہتے ہیں آپ کس طرح متاثرہ فریق ہیں، جس پر وکیل نے جواب دیا کہ میں پاکستان کا شہری ہوں۔
مزید پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ: وقار یونس کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ وقار یونس کی تقرری کا نوٹیفیکیشن اشتہار کے بغیر جاری کیا گیا، بطور ایڈوائزر سابق کرکٹر کی تقرری قانون کے منافی ہے۔
مزید پڑھیں: سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیں
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی تقرری کالعدم قرار دے۔
لاہور ہائیکورٹ میں مقدمے کی سماعت معزز جسٹس شہرام سرور چوہدری نے کی جبکہ درخواست گزار کی جانب سے ندیم سرور ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔