- شاندار رن آؤٹ! گلبدین نے حاضر دماغی کا شاندار ثبوت دیدیا
- عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت میں توسیع
- کراچی، جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار
- آنکھوں کو انفیکشن سے کیسے محفوظ رکھیں؟
- ورزش کے عام مغالطے
- مشروم کے طبی خواص
- 18 برس تک پڑوسی کا بِل بھرنے والا امریکی شہری
- چاکلیٹ کھانا کس خطرناک بیماری کے امکانات کو کم کر سکتا ہے؟
- یوٹیوب کی تازہ ترین تبدیلی پر صارفین سیخ پا
- الیکٹرانک سامان کی آڑ میں منشیات، اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ایرانی ہیکرز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کا چوری شدہ مواد بائیڈن کیمپ کو ارسال کیا، امریکا
- امریکا، چار سال میں پہلی بار شرح سود میں کمی
- زمین کی خریداری میں تاخیر منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹ، اس سی سی
- غیر ملکی قرض : 5 برس میں 88 کروڑ91 لاکھ ڈالر سود ادا کیا
- پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کے الیکٹرک کیخلاف ایکشن کی سفارش
- سندھ طاس معاہدے میں ترمیم، بھارت نے پاکستان کونوٹس بھیج دیا
- تقسیم دشمن کا ایجنڈا، ملکر ناکام بنانا ہوگا، شہباز شریف
- آئین میں ترامیم کا معاملہ 2 ہفتے کے لیے التوا کا شکار
- فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس FCC مجوزہ تقرری پر حکومت کو مشکل
- آئینی پیکج پر بار کونسلز کمیٹی قائم، 7 روز میں رپورٹ دیگی، وکلا کنونشن
برطانوی سکّے بنانے والی کمپنی کا سرکٹ بورڈز سے سونا نکالنے کا منصوبہ
لندن: برطانیہ کے سکّے بنانے والی کمپنی رائل منٹ نے ایک نئی فیکٹری شروع کی ہے جو پرانے کمپیوٹر اور فونز سے سونا نکال کر زیورات اور دیگر اشیاء بنائے گی۔
یہ فیسلیٹی قیمتی دھات کے پائیدار ذریعے کی فراہمی کے ساتھ کان کنی پر انحصار میں کمی لائے گی۔
رائل منٹ کی جانب سے پرانے لیپ ٹاپ اور ٹی وی جیسے برقی کچرے سے حاصل ہونے والے 4000 ٹن پرنٹڈ سرکٹ بورڈ (پی سی بیز) کو پروسیس کی جائے گا۔
منٹ کی 886 کلیکشن کی اندازاً 7.5 گرام وزنی انگوٹھی (ایک پاؤنڈ کے وزن کے برابر) بنانے کے لیے تقریباً 600 موبائل فون درکار ہوں گے۔
4000 ٹن سرکٹ بورڈز سے نصف ٹن سونا، 1000 ٹن تانبا، 2.5 ٹن چاندی اور 50 سے 60 کلو کے درمیان پلیڈیئم حاصل ہوگا۔
اوسطاً ایک ٹن سرکٹ بورڈز سے 9 ہزار برطانوی پاؤنڈز مالیت کا 165 سونا حاصل ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔