- اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیے
- بھارت؛ مشہور کمپنی کی ملازمہ کا بے تحاشا ورک لوڈ کے باعث انتقال
- کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر زخمی جماعت اسلامی کا کارکن دم توڑ گیا
- ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
- سری لنکا کے مینڈس نے سعود شکیل کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا
- لاہور؛ منشیات فروش سب انسپکٹر گرفتار، 70 کلوگرام منشیات برآمد
- امریکا کی ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں نئی پابندیاں
- آزاد کشمیرمیں ٹیکس رجسٹریشن کا غلط استعمال روکنے کیلیےانکم ٹیکس رولز میں ترامیم کا فیصلہ
- کراچی؛ تھانہ سول لائن کا انویسٹی گیشن انچارج خاتون سے ہتک آمیز رویہ اپنانے پر معطل
- پی ٹی اے کا 15اکتوبر سے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
- پرتگال نے رونالڈو کی تصویر والا سکہ جاری کردیا
- کوئٹہ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ
- پاک-روس معاہدے، بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- گلشن معمار میں گھر کے اندر فائرنگ سے باپ قتل بیٹا اور بہو زخمی، واقعہ کا مرکزی ملزم گرفتار
- کراچی؛ گلستان جوہر میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار
- قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک ہیں، 26 اکتوبر کو سینئر جج چیف جسٹس بن جائیں گے، وزیر قانون
- فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی ولی عہد
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظور
- شمالی وزیرستان میں بینک اسٹاف کی گاڑی پر فائرنگ سے مینیجر جاں بحق
- پی ٹی آئی اراکین کی عمران خان سے وفاداری کے بیانات کی ویڈیوز وائرل
گاڑیوں کا درجہ حرارت کم رکھنے والا ’کول پینٹ‘ متعارف
یوکوہاما: جاپان کی آٹو موبل کمپنی نِسان نے عالمی سطح پر بڑھتے درجہ حرارت سے نمٹنے کے لیے ایک ایسا رنگ متعارف کرایا ہے جو گاڑیوں کا بیرونی درجہ حرارت 12 ڈگری جبکہ اندرونی درجہ حرارت 5 ڈگری سیلسیئس تک کم رکھے گا۔
’کُول پینٹ‘ نامی یہ رنگ گاڑی کے بیرونی اور اندرونی دونوں درجہ حرارتوں کو کم کرے گا اور گاڑی میں بے آرامی اور گاڑی کے گرم ہونے کی وجہ سے توانائی کی کھپت جیسے مسائل کو حل کرے گا۔
یہ رنگ معیاری کار پینٹ سے چھ گُنا زیادہ گاڑھا ہے، اور یہ خصوصیت بڑے پیمانے پر پیداوار میں حائل ایک رکاوٹ ہے۔ تاہم، کمپنی کا کہنا ہے کہ پینٹ فوائد ٹھوس ہیں۔
روایتی کمرشل سفید رنگ جو ٹائٹینیم ڈائی آکسائیڈ نینو پارٹیکلز سے بنایا جاتا ہے، 80 سے 90 فی صد تک سورج کی روشنی کو منعکس کرنے کے باوجود کچھ مقدار میں تپش جذب کر لیتا ہے جس سے دن کے وقت اس کی گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کی تاثیر محدود ہوجاتی ہے۔ یہ رنگ عموماً 120 مائیکرو میٹر گاڑھے پن کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔
ٹوکیو mیں گاڑیوں پر کی جانے والی آزمائش میں دیکھا گیا کہ اس پینٹ نے گاڑیوں کو واضح ٹھنڈا کر دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔