- قومی جونیٸر فٹبال ٹیم کی ساف انڈر17 چیمپئن شپ میں شمولیت پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیا
- بجلی کی عدم فراہمی ؛ یوسف گوٹھ کے مکینوں کا حب ریور روڈ پہ احتجاج
- صدرآصف زرداری کا سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے پر زور
- ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو افسران کو مزید اختیارات دے دیے
- جنوبی افریقا؛ مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک
- پشاور کے گرڈ اسٹیشن پر لوڈشیڈنگ سے تنگ بلدیاتی نمائندوں اور عوام نے قبضہ کرلیا
- فوج کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف کامیابی نہیں مل سکتی، آئی جی کے پی
- صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور جیل سے رہا
- جوبائیڈن نے ٹرمپ کی کیپ کیوں پہنی ؟ دلچسپ ویڈیو وائرل
- سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے سزایافتہ ملزمان کی اپیلوں پر سماعت
- سندھ حکومت کا متوسط طبقہ کیلئے "سستی بستی" منصوبے کا اعلان
- شرح سود میں کمی مہنگائی میں کمی کے رجحان کے مطابق نہیں ہے، کراچی چیمبر
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار
- جنسی استحصال؛ ملائیشیا میں 400 بچوں کو خیراتی ادارے سے بازیاب کرالیا گیا
- آئن اسٹائن کا ایٹم بم سے متعلق خط لاکھوں ڈالر میں نیلام
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ایک مشیر، 4 معاونین خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری
- اقوام متحدہ کے وفد کی حکومت کو مکلی قبرستان کی بحالی کیلیے مدد کی یقین دہانی
- جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلیے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف
- اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس 79000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال
- بنگلا دیش میں ہندوؤں سے اذان اور نماز کے دوران بھجن نہ بجانے کی درخواست
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور: الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں شہری مشکورحسین کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیش، صدر اور وزیراعظم کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کوختم کرنے کے لیے الیکشن ایکٹ میں 4 ترامیم کی گئیں۔
درخواست کے مطابق ترمیمی ایکٹ بحث کیے بغیر اور متعلقہ کمیٹی کی منظوری کے بغیر پاس کیا گیا۔ عدالت سے استدعا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2024 کے سیکشنر 1،2،3،4 کو کالعدم قرار دیا جائے اور درخواست کےحتمی فیصلے تک ترمیمی ایکٹ پر عملدرآمد روکا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔