- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تمام مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
- بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم
- کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
- بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیق
- گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پرتگالی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
- ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط
- صوابی میں لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں کو تربیلا ڈیم کے سامنے دھرنا
- ماہی گیروں کا 20 ستمبر کو الیکشن کا مطالبہ، تعطل پر لانچوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
- بھارت: 15 خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: شاداب کی پینتھرز نے شاہین کی لائنز کو 84 رنز سے ہرادیا
- ججز کی مدت ملازمت اور عمر کی حد میں ترامیم آئینی اسٹرکچر کیخلاف ہے، کراچی بار ایسوسی ایشن
- لاہور میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 1 کلوگرام سے زائد چرس برآمد
- کراچی: سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 8 ماہ جزوی بند رہنے کے بعد بحال
- حکومت پنجاب کا اقلیتوں کے لیے ’’ مینارٹی کارڈ ‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ
- آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں
- پاکستان میں 18 ستمبر کو جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا
- دو حصوں میں تقسیم کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پہلا بورڈ اجلاس پیر کو کراچی میں ہوا
- خیبرپختونخوا میں گریڈ 9 کی بھرتیوں کیلیے نئی پالیسی جاری
وزیراعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ”شاباش ارشد“، جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت کر قوم کو تحفہ دیا، قوم کی طرف سے ارشد ندیم کو انعام دے کر اُن کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان
وزیراعلی پنجاب نے ارشد ندیم کے نام سے منسوب اسپورٹس سٹی بنانے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ میاں چنوں میں ارشد ندیم اسپورٹس سٹی بنے گا، ارشد ندیم نے تمام مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے 40 سال بعد پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتا ساتھ ہی اولمپکس میں نیا ریکارڈ بنانا ارشد ندیم کی محنت، لگن اور قومی جذبے کا ثبوت ہے۔
اسی سے متعلق : گورنر سندھ کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 10 لاکھ روپے کا انعام
وزیراعلی پنجاب نے مزید کہا کہ پاکستان کا پرچم دنیا میں بلند کرنے والے ہر بیٹے اور بیٹی کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ سربلند رکھے۔
یہ بھی پڑھیں : علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلان
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔