- حسن نصراللہ کی تقریر کے دوران اسرائیلی طیاروں کی بیروت میں گھن گرج
- سی آئی اے افسر کومختلف ممالک میں خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر بڑی سزا
- کراچی: رہائشی عمارت کی چھت سے گر کر کمسن بچہ جاں بحق
- کراچی: ہوٹل میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
- کراچی: سُپر ہائی وے پر حادثے میں نوجوان جاں بحق
- کے-الیکٹرک کی بجلی چوری روکنے کیلئے سندھ اسمبلی کی کمیٹی سے مدد کی درخواست
- وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا
- حدود سے تجاوز کرنے کا معاملہ، ٹرٹل بیچ ہاکس بے پر واقع تفریحی ہٹس کو نوٹس جاری
- چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز نے ڈولفنز کو 174 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا
- پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے کو اعلیٰ معیار پر ترقی دے گا، صدر مملکت
- فرانسیسی سفیر کی سندھ میں متبادل توانائی کے منصوبوں کی تعریف، سرمایہ کاری کا عندیہ
- اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہ
- لاہور: پولیس نے صنم جاوید کے والد کو گرفتار کرلیا
- بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف
- لبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین
- رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ’منشیات فروش‘ کو عدالت نے شک کا فائدہ دے کر بری کردیا
- آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم
- اسرائیل نے غزہ میں بچوں کے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
- آئینی ترامیم: فوج ریاست کا اہم ستون، چاہتے ہیں کوئی نقصان نہ پہنچائے، عارف علوی
- پاکستان کی لبنان میں اسرائیلی سائبر حملوں کی مذمت، حالیہ مہم جوئی امن کیلیے خطرہ قرار
برطانیہ میں بطور مسلمان خود کو محفوظ نہیں سمجھتا؛ میئر صادق خان
لندن: پاکستانی نژاد لندن کے میئر صادق خان نے انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے فسادات اور مظاہروں کے باعث میری بیٹیاں اور ان کی ہم عمر مسلمان لڑکیاں خوف زدہ ہیں۔
برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کو انٹرویو میں لندن کے میئر صادق خان نے حالیہ نسلی فسادات پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 10 روز سے فسادات اور مظاہروں میں تارکین وطن اور بالخصوص مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
صادق خان نے مزید کہا کہ میں دکھی ہوں کیونکہ میری بیٹیوں کی نسل برطانیہ میں خوف محسوس کر رہی ہے۔ میں بھی محفوظ نہیں۔ تمام وقت پولیس کی سیکیورٹی میں ہوتا ہوں۔
میئر صادق خان نے کہا کہ 2016 میں میئر بننے سے اب تک مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ 15 پولیس افسران کی ٹیم میری اور میرے خاندان والوں کی حفاظت کرتی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستانی نژاد صادق خان کی اہلیہ 53 سالہ سعدیہ احمد اور ان کی دو بیٹیوں انیسہ اور عمارہ کو متعدد بار سوشل میڈیا پر بھی ہراساں کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔