- سری لنکا کے مینڈس نے سعود شکیل کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا
- لاہور؛ منشیات فروش سب انسپکٹر گرفتار، 70 کلوگرام منشیات برآمد
- امریکا کی ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں نئی پابندیاں
- آزاد کشمیرمیں ٹیکس رجسٹریشن کا غلط استعمال روکنے کیلیےانکم ٹیکس رولز میں ترامیم کا فیصلہ
- کراچی؛ تھانہ سول لائن کا انویسٹی گیشن انچارج خاتون سے ہتک آمیز رویہ اپنانے پر معطل
- پی ٹی اے کا 15اکتوبر سے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
- پرتگال نے رونالڈو کی تصویر والا سکہ جاری کردیا
- کوئٹہ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ
- پاک-روس معاہدے، بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- گلشن معمار میں گھر کے اندر فائرنگ سے باپ قتل بیٹا اور بہو زخمی، واقعہ کا مرکزی ملزم گرفتار
- کراچی؛ گلستان جوہر میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار
- قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک ہیں، 26 اکتوبر کو سینئر جج چیف جسٹس بن جائیں گے، وزیر قانون
- فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی ولی عہد
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظور
- شمالی وزیرستان میں بینک اسٹاف کی گاڑی پر فائرنگ سے مینیجر جاں بحق
- پی ٹی آئی اراکین کی عمران خان سے وفاداری کے بیانات کی ویڈیوز وائرل
- جعلی دستاویزات پر ایران سے آنے والا مسافر کراچی ایئر پورٹ پر گرفتار
- یورپ میں پروازوں کی بحالی؛ سی اے اے نے یورپی ایوی ایشن کو ضروری امور کی تکمیل سے آگاہ کردیا
- آئینی عدالت پر اتفاق،آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر تحفظات ہیں، سپریم کورٹ بار
- نادرا اور ایس ای سی پی کے درمیان تعاون کے طریقہ کار کے لیے معاہدہ طے پا گیا
فخر پاکستان ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری، شاندار استقبال کی تیاریاں
لاہور: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے اتھلیٹکس ہیرو ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ارشد ندیم چیئر مین ساوتھ ایشین اتھلیٹکس میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی کے ہمراہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو استنبول سے لاہور پہنچیں گے۔
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے فخر پاکستان کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
وطن واپسی پر ارشد ندیم کا فقیدالمثال استقبال کیا جائے گا۔ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ بھی ان کے ہمراہ وطن پہنچیں گے۔
سپورٹس بورڈ پنجاب بھی قومی ہیرو کے استقبال کے لیے تیاریوں میں مصروف ہے۔
محمد اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم نے قوم کو بڑی خوشی دی ہے ان کا استقبال بھی تاریخی ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے گولڈ میڈل جیت کر قوم سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔