- کراچی میں پولیس کی جانب سے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی ایک اور واردات سامنے آگئی
- ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں، رپورٹ
- افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت
- افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی پرکے پی حکومت کا موقف سامنے آگیا
- وزیراعلی کی شرمناک حرکت کے باعث ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فیصل واؤڈا
- کراچی؛ بجلی کے سب اسٹیشن میں تار چوری کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
- وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
- فلوریڈا: 11 سالہ لڑکا اسکول میں فائرنگ کی مبینہ دھمکی پر گرفتار
- لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی
- ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- ہاکس بے سینڈزپٹ کے ساحل پر سمندر میں نہانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق
- کراچی میں کل سے گرمی بڑھنے کا امکان
- اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟
- جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا
- رائیونڈ؛ کمسن بچی مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئی
- پی ٹی آئی کو آئینی ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں وہ دسمبر تک وقت چاہتے ہیں، خواجہ آصف
- ڈانٹ ڈپٹ پر 13 سالہ بچے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کردیا، بہن زخمی
- مجوزہ آئینی ترمیم؛ سپریم کورٹ بارنے آل پاکستان وکلا نمائندہ اجلاس طلب کرلیا
- وہ وقت دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے، وزیراعظم
- بلوچستان میں 2 ہزار سے زائد غیرحاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغاز
نواز شریف سے امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی ملاقات
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے مسجد نبوی شریف کے امام محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی۔
صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے امام مسجد نبوی شریف محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی آمد پر پر تپاک استقبال کیا اور انکی پاکستان تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا۔
نوازشریف اور ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے پرتپاک استقبال اور شاندار میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
مسجد نبوی کے امام نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امن سکون کی دعائیں بھی کیں۔ نوازشریف نے کہا کہ مسجد نبوی شریف کے امام محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی آمد ہمارا اعزاز ہے۔
اس موقع پر سعودی سفیر محترم نواف بن سعید المالکی، ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ، مجتبیٰ شجاع الرحمان، فیصل کھوکھر، میاں ناصر جنجوعہ، مولانا نعیم بٹ اور راشد نصراللہ بھی موجود تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔