- امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا
- وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
- ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج منایا جائے گا
- کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
- آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم
- نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
- سندھ بار کونسل میں صوبائی بار کونسلز کی کورآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس
- کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
- بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم
- کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
- بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیق
- گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پرتگالی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
- ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط
- صوابی میں لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں کو تربیلا ڈیم کے سامنے دھرنا
- ماہی گیروں کا 20 ستمبر کو الیکشن کا مطالبہ، تعطل پر لانچوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
- بھارت: 15 خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: شاداب کی پینتھرز نے شاہین کی لائنز کو 84 رنز سے ہرادیا
اسلام آباد میں ڈینگی وائرس پھیلنے لگا، 14 کیسز رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے 14 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد انتظامیہ نے اقدامات شروع کردیے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں 604 مقامات پر پازیٹو ڈینگی لاروا اور 14 ڈینگی کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عثمان اشرف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں شہر بھر میں ڈینگی کیسز کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں لاروا کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں پر بھی غور کیا گیا جبکہ شرکا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاروا ملنے پر اب تک متعدد کاروباری مراکز اور زیر تعمیر گھروں کے خلاف کاروائی کی گئی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔
اجلاس مین کی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران رورل کے 174 جبکہ اربن کے علاقوں میں 430 لاروا رپورٹ ہوئے جبکہ 8 اگست تک شہر میں 14 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی لاروا کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہر بھر میں ڈینگی ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ صحت کے حکام نے شرکت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔