- صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے
- ایس سی او کانفرنس؛ غیرملکی مہمانوں کی بہترین انتظامات پر پاکستانی کی تعریف
- قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کا وطن واپس لوٹنے کا فیصلہ
- کراچی؛ اولڈ سٹی ایریا میں 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم
- بھارتی کرکٹر بابراعظم کا ویرات کوہلی سے موازنہ کرنے پر ناخوش
- ہمسایوں کے تعلقات اچھے نہ ہوں تو وجوہات کا سدباب ضروری ہے، بھارت
- بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیت
- عالمی رہنما پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر واپس جائیں گے، وزیر اطلاعات
- لاہور میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 9 وکٹیں گنوادیں
- ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل
- پنجاب کابینہ میں تبدیلی، بلال یاسین سے وزیر خوراک کا قلمدان واپس
- پنڈدادن خان میں نجی اسکول کی کینٹین میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی
- بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی
- کندھ کوٹ میں اسکول کے سامنے فائرنگ سے خاتون ٹیچر قتل
- چاول کے جعلی بیج کے باعث کسانوں کو بھاری نقصان ہوا، حنا پرویز بٹ
- کالج طالبہ کے ساتھ زیادتی سے متعلق مبینہ من گھڑت ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج
- کراچی میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
- کامران غلام کو سابق انگلش کپتان نے اسٹیو اسمتھ سے تشبیہ دیدی
- پانی کی ٹنکی سر پر گرنے کے باوجود خاتون زندہ بچ گئیں
دی ہنڈرڈ: برمنگھم فینکس نے ویلش فائر کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
کارڈف: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں برمنگھم فینکس نے ویلش فائر کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کارڈف میں کھیلے گئے ایونٹ کے 24 ویں میچ میں فینکس نے 147 رنز کا ہدف 93 گیندوں میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔
فینکس کی جانب سے کپتان معین علی 60 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جیمی اسمتھ 12، لیام لیونگسٹون 4 اور جیکب بیتھل 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
بین ڈکٹ 54 اور بینی ہوول 6 رنز بنا کر ناقابلِ شکست پویلین لوٹے۔
ویلش فائر کی جانب سے حارث رؤف نے 2 اور میٹ ہینری نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل ویلش فائر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 100 گیندوں میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز اسکور کیے۔
فائر کی جانب سے ٹام کوہلر-کیڈمور 54 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اسٹیفن اسکینازی 30، لیوک ویلز 14، گلین فلپس 10، جو کلارک 9، کپتان ٹام ایبل 7، ڈیوڈ پین 1 اور روز وائٹلے 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
میٹ ہینری 11 اور ڈیوڈ وِلی 3رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
فینکس کی جانب سے شان ایبٹ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ایڈم ملنے، کرس ووڈ اور ڈوین موسلے نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔