- کراچی، جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار
- آنکھوں کو انفیکشن سے کیسے محفوظ رکھیں؟
- ورزش کے عام مغالطے
- مشروم کے طبی خواص
- 18 برس تک پڑوسی کا بِل بھرنے والا امریکی شہری
- چاکلیٹ کھانا کس خطرناک بیماری کے امکانات کو کم کر سکتا ہے؟
- یوٹیوب کی تازہ ترین تبدیلی پر صارفین سیخ پا
- الیکٹرانک سامان کی آڑ میں منشیات، اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ایرانی ہیکرز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کا چوری شدہ مواد بائیڈن کیمپ کو ارسال کیا، امریکا
- امریکا، چار سال میں پہلی بار شرح سود میں کمی
- زمین کی خریداری میں تاخیر منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹ، اس سی سی
- غیر ملکی قرض : 5 برس میں 88 کروڑ91 لاکھ ڈالر سود ادا کیا
- پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کے الیکٹرک کیخلاف ایکشن کی سفارش
- سندھ طاس معاہدے میں ترمیم، بھارت نے پاکستان کونوٹس بھیج دیا
- تقسیم دشمن کا ایجنڈا، ملکر ناکام بنانا ہوگا، شہباز شریف
- آئین میں ترامیم کا معاملہ 2 ہفتے کے لیے التوا کا شکار
- فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس FCC مجوزہ تقرری پر حکومت کو مشکل
- آئینی پیکج پر بار کونسلز کمیٹی قائم، 7 روز میں رپورٹ دیگی، وکلا کنونشن
- ای میل حملوں سے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے کا انکشاف
- آئینی ترمیم 3 ایمپائرز کو توسیع دینے کیلیے ہے،عمران خان
پی این ایس حنین کا رومانیہ سے پاکستان کی جانب پہلے سفر کا آغاز
کراچی: پاک بحریہ کا نیا کمیشن ہونے والا جنگی بحری جہاز پی این ایس حنین کانسٹنٹا، رومانیہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔ اس سے قبل، رومانیہ کی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر ریئر ایڈمرل کورنیل کوجوکارو نے پی این ایس حنین کا دورہ کیا اور کمانڈنگ آفیسر سے ملاقات کی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کانسٹنٹا سے روانگی کے بعد، پی این ایس حنین نے رومانیہ کی بحریہ کے جہاز لاسٹنل کے ساتھ سمندر میں دوطرفہ مشق میں بھی حصہ لیا تھا۔
پی این ایس حنین دامن شپ یارڈ، رومانیہ میں پاکستان نیوی کے لیے بننے والے 4 آف شور پٹرول ویسلز میں سے تیسرا جہاز ہے۔ یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور آلات سے لیس ہے۔
پی این ایس حنین کی پاک بحریہ میں شمولیت سے بحری سرحدوں کی حفاظت اور بحیرہ عرب سمیت دیگر سمندروں میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیت کو مزید تقویت ملے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔