- مولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصف
- کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، تین افراد زخمی ہوگئے
- الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب، سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا
- آئینی ترامیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی
- آئینی ترامیم معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- لانڈھی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
- ہمارے دو سینٹرز کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل
- پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ
- اے این پی نے آئینی ترمیم کی حمایت کا عندیہ دے دیا
- مولانا فضل الرحمان خصوصی کمیٹی اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
- منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال اور اویس منیر پری کوارٹر راؤنڈ میں پہنچ گئے
- آئینی ترامیم؛ قومی اسمبلی کے اندر پی ٹی وی پر بھی پابندی عائد
- لاہور میں نوجوان کو اغوا کر کے تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دیدی
- سیاسی و آئینی معاملات پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کیلئے سینیٹ کے 13 ارکان نامزد
- کسٹمز انٹیلی جنس کراچی؛ دو ہفتوں میں 37کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط
- حکومت کو بتادیا جلدی کیا ہے بل کو مؤخر کردیں، مولانا عبدالغفور حیدری
- لاہور؛ مغل پورہ سے اشتہاری ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار
- تھانہ شاہ فیصل کالونی میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
شہر میں پیر اور منگل کو بارش کا امکان برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں پیر اور منگل کو بارش کا امکان برقرار رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے جاری اعداوشمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش کورنگی میں 7 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.5 ڈگری جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد رہا۔
یونیورسٹی روڈ پر 4.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، صدر میں 4، کورنگی میں 2.4، ناظم آباد میں 2.2، اولڈ ائیرپورٹ 2، گلشن حدید، کیماڑی، پی ایف بیس مسرور میں 1.5 جبکہ جناح ٹرمینل، شاہراہ فیصل اور قائد آباد میں ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پیر اور منگل شہر میں ہلکی بارش کا امکان برقرار رہے گا، اگلے 3 روز کے دوران موسم معتدل اور زیادہ سے درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔
نئے مون سون سسٹم کے تحت دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی بارش کا سلسلہ برقرار رہ سکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔