- اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا، پینٹاگون
- لائیو اسٹریم کے دوران کار کریش کرنے والے جیک ڈوہرٹی پر ’’کک‘‘ نے مستقل پابندی لگا دی
- نیو کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا
- کراچی؛ شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب 3 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار، اسلحہ، کار اور موٹر سائیکلیں برآمد
- شام کے دارالحکومت دمشق میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملہ، 7 افراد جاں بحق 11 زخمی
- لاہور میں ناکہ جات پر سخت سکیورٹی کا عمل جاری، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
- لبنان میں پھنسے 70 سے زائد پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی
- سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری، عالمی بینک
- کراچی میں ہلاک چینی انجینئر قرض ری شیڈولنگ مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے، وزیر خزانہ
- گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- ایئرپورٹ دھماکا: خودکش حملہ آور صدر کے 2 ہوٹلز میں مقیم رہا
- کراچی: کورنگی میں نواجوان بس سے گر کر جاں بحق
- ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام مفت آئی ٹی کورسزکی افتتاحی تقریب
- پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روکدیا
- چینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکان
- پہلا ٹیسٹ: بین ڈکٹ بیٹنگ کے لیے فٹ ہوجائیں گے، انگلش ٹیم پُر امید
- خیبرپختونخوا حکومت نے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں سرکاری ملازمین کی شرکت پر پابندی لگادی
- بین الاقوامی نان پرولیفریشن کانفرنس، اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
- پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں پھر احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان
باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم ’اوتار‘ کا تیسرا حصہ کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ آگئی
لاس اینجلس: پوری دنیا میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم ’اوتار‘ کا تیسرا حصہ ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق فلم کا دوسرا حصہ ’اوتار : دی وے آف واٹر‘ دسمبر 2022 میں سامنے آیا جبکہ ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے تیسرے حصہ کا کام مکمل کرلیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں ڈائریکٹر نے بتایا کہ فلم کے تیسرے اور چوتھے پارٹ کیلئے ایڈوانس میں کام کرلیا گیا ہے تاکہ فلم کے کرداروں کی شباہت میں وقت کے ساتھ تبدیلی نہ آجائے۔
جیمز کیمرون نے رواں ماہ ڈی 23 ایکسپو میں اعلان کیا تھا کہ فلم کے تیسرے حصے کا نام ’اوتار : فائر اینڈ ایش‘ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : فلم ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ کی دو ہفتوں میں ایک ارب ڈالر کی ریکارڈ کمائی
دوسری طرف ڈزنی نے اعلان کیا ہے کہ ’اوتار : فائر اینڈ ایش‘ 19 دسمبر 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔