- پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کماسکتا ہے، ماہرین
- مخصوص نشستوں کا معاملہ لٹکاا ہوا ہے، اس پر بھی جلد فیصلہ آئے گا، بیرسٹر گوہر
- نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی
- سیکیورٹی گارڈ اپنے پستول سے گولی چلنے سے جاں بحق
- چیمپئینز کپ؛ وکٹ گنوانے کے بعد امام الحق ڈریسنگ روم میں آپے سے باہر
- چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں پرورش پانے والے 2 جوڑوں کی شادی
- انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکام
- ایک اور آئی پی پی بجلی کی قیمت میں کمی پر تیار
- جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار
- سستی، قابل اعتماد اور جدید توانائی تک رسائی
- کولپور ریلوے پل اکتوبر سے ٹرین آپریشن کیلیے کھول دیا جائے گا
- عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر گھر پہنچ گئے، آزادانہ تحقیقات کا حکم
- چیمپئینز کپ؛ شاداب کی شاہین سے لڑائی نے توجہ حاصل کرلی، ویڈیو وائرل
- پنجاب پولیس اورڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ڈاکو ہلاک
- پیکیجنگ میں شامل کیمیکلز انسانوں کیلئے خطرہ قرار
- کراچی؛ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے حلیم عادل شیخ کا ڈرائیور جاں بحق
- "پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے، انہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے"
- 2050 تک ادویات مزاحم انفیکشنز سے 30 ملین ہلاکتوں کی پیشگوئی
- چیمپئینز ون ڈے کپ؛ گیری کرسٹن کی مینٹورز اور کوچز سے ملاقات
- دنیا کی معمر ترین بلی چل بسی
مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہونے والے کوہ پیما مراد سد پارہ کی میت اسکردو پہنچا دی گئی
معروف ریکارڈ یافتہ پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ بلند ترین چوٹی ’’براڈ پیک‘‘ سر کرنے کے بعد جاں بحق ہوگئے، جن کی میت کو ریسکیو کر کے آبائی علاقے پہنچا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مط ابق کوہ پیما مراد سدپارہ کی میت بذریعہ ہیلی کاپٹر اسکردو پہنچا دی گئی ہے، وہ اڈپیک چوٹی کی مہم جوئی کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔
مراد سدپارہ 10 اگست کی شام براڈ پیک سر کرکے واپسی پرکیمپ 1 میں راک سلائیڈنگ کی زد میں آکرلاپتہ ہوگئے تھے، جس کے بعد 11 اگست کو آرمی ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیوآپریشن کا آغاز کیا گیا اور 6 رکنی ریسکیو ٹیم نے کوہ پیما کی میت کو تلاش کیا اور پھر جسد خاکی کو ریسکیو کر کے کیمپ 1 پہنچایا تھا۔
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی مدد سے شروع کیا جانے والا ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا۔
مراد سدپارہ کو پہاڑ سے گرنے والے پتھر سے شدید چوٹیں آئی تھیں جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھیں؛ مراد سدپارہ براڈ پیک سر کرنے کے بعد گرکر لاپتہ
ریسکیو آپریشن کے ذریعے مزید دو مقامی کوہ پیماؤں اشرف سدپارہ اور ذاکر سدپارہ کو براڈ پیک ڈراپ کیا گیا ہے۔ ریسکیو مشن میں شامل کوہ پیماوں میں سے 4 کوہ پیماوں کا تعلق سدپارہ جبکہ 2 کوہ پیماوں کا تعلق شگر سے ہے۔
وزیر داخلہ کا سدپارہ کو خراج تحسین
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مراد سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے متعدد بار مشکل میں پھنسے غیر ملکیوں سمیت کئی کوہ پیماؤں کی مدد کر کے اُن کی جانیں بچائیں۔ محسن نقوی نے سدپارہ کی مغفرت اور بلنددرجات اور لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا بھی کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔