- ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی انتخابات کے مباحثے میں پہلا ٹاکرا
- قومی مینز انڈر 19 چیمپئن شپ اور ون ڈے ایونٹ اچانک ملتوی
- غیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویز
- مہنگائی پر قابو پانے کے لیے نیا محکمہ بنانے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری
- بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
- کراچی، اسلام آباد، دبئی ایئرپورٹس پر طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ
- بے نظیر بھٹو قتل کیس، اپیلوں کی 7 سال بعد سماعت، فریقین کے وکیل تبدیل
- امریکا پاکستان کی 60 فیصد توانائی کیلیے مدد کر رہا ہے،امریکی سفیر
- شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگا
- آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دی
- IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس
- اسرائیلی وزیردفاع کا غزہ جنگ کا رخ لبنان سرحد کی طرف لے جانے کا عندیہ
- کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار
- کراچی: ماڈل کالونی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
- کراچی: پرانا گولیمار کے قریب نالے میں کمسن لڑکا گر کر لاپتا
- کراچی: ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- پشاور؛ صوبائی حکومت کی جانب سے ٹی ایم اوز کو اضافی فنڈز جاری
- کراچی: منگھوپیر گرم چشمہ کے قریب لاش برآمد
- جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور
- امریکی شخص کا آنکھیں بند کر کے باسکٹ بال شاٹ کا ریکارڈ
نیرج چوپڑا کے اثاثے کروڑوں میں؛ ارشد ندیم کی جائیداد کتنی ہے
جیولین تھرو مقابلے میں سلور میڈل حاصل کرنے والے بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا 37 کروڑ روپوں کے کُل جائیداد کے مالک ہیں جب کہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ کے اثاثے اسکے مقابلے میں نہایت کم ہیں۔
پیرس اولمپک میں جیولین تھرو کھیل میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم انفرادی کھیلوں میں وطن عزیز کے لیے پہلی بار یہ معرکہ سر کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔
اسی طرح انھوں نے تقریباً 93 میٹرز تک جیولین تھرو کرکے اولمپک گیمز کا 118 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا اور سُرخرو ہوکر وطن پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھیں: گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی؛ بیٹا، والد کے گلے لگ کر آبدیدہ
حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے انعامات کے ڈھیر لگادیے گئے۔ وفاق، صوبوں اور کے ایم سی سمیت مختلف اداروں کی جانب سے کروڑوں روپے انعامات کی بارش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: “ارشد ندیم کا گولڈ میڈل بابراعظم اور ٹیم کے ریکارڈز سے زیادہ بھاری ہے”
تاہم ان انعامات سے قبل ارشد ندیم کی مجموعی دولت ایک کروڑ روپے سے کم تھی جب کہ ان کے حریف بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑہ کی جائیدادیں 37 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔