- ہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟
- ویپنگ کرنے والے نوجوان جسمانی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں، تحقیق
- بچوں میں قبل از وقت سانس کی بیماری کا پتہ لگالنے والا اے آئی ماڈل تیار
- ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی انتخابات کے مباحثے میں پہلا ٹاکرا
- قومی مینز انڈر-19 چیمپئن شپ اور ون ڈے ایونٹ اچانک ملتوی
- غیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویز
- مہنگائی پر قابو پانے کے لیے نیا محکمہ بنانے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری
- بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
- کراچی، اسلام آباد، دبئی ایئرپورٹس پر طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ
- بے نظیر بھٹو قتل کیس، اپیلوں کی 7 سال بعد سماعت، فریقین کے وکیل تبدیل
- امریکا پاکستان کی 60 فیصد توانائی کیلیے مدد کر رہا ہے،امریکی سفیر
- شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگا
- آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دی
- IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس
- اسرائیلی وزیردفاع کا غزہ جنگ کا رخ لبنان سرحد کی طرف لے جانے کا عندیہ
- کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار
- کراچی: ماڈل کالونی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
- کراچی: پرانا گولیمار کے قریب نالے میں کمسن لڑکا گر کر لاپتا
- کراچی: ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- پشاور؛ صوبائی حکومت کی جانب سے ٹی ایم اوز کو اضافی فنڈز جاری
پروسیس شدہ گوشت کا استعمال آنتوں کے کینسر سے منسلک
لندن: حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر پروسیس شدہ گوشت زیادہ استعمال کیا جائے تو یہ کولوریکٹل کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔
نیوٹریئنٹس جریدے میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق میں محققین نے سرخ اور پراسیس شدہ گوشت کے استعمال اور اس کے نتیجے میں کولوریکٹل کینسر کے خطرے کے درمیان تعلق کی چھان بین کی۔
یہ اہم تحقیق گوشت کے استعمال کے اثرات اور بیماری کے خطرے پر جینیاتی رجحان سے متعلق توجہ مرکوز کرتی ہے۔
مطالعہ کے لیے 7,291 شرکاء کی کولونوسکوپی اسکریننگ کے ڈیٹا اور 4,774 ذیلی شرکاء کی جینیاتی معلومات کا استعمال کیا گیا۔
مطالعہ کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی کہ سرخ گوشت کا شماریاتی طور پر کولوریکٹل کینسر کے بڑھتے خطرے سے کوئی تعلق نہیں تھا تاہم پراسیس شدہ گوشت نے خطرات کو نمایاں طور پر بڑھا دیا۔
خاص طور پر ہفتے میں ایک سے زیادہ بار پراسیس شدہ گوشت کا استعمال کولوریکٹل کینسر کے خطرے میں اضافے سے منسلک تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔