- عمان کا 10 روزہ مفت ویزے کا اعلان
- خیبرپختونخوا میں نئی اینٹی کرپشن فورس کے قیام کا فیصلہ
- حکومت کی یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کی تردید
- نوئیڈا اسٹیڈیم؛ پنکھوں سے آؤٹ فیلڈ سکھائی جانے لگی
- افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ
- کراچی؛ ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار، پولیس یونیفارم و اسلحہ برآمد
- پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی بازیابی کیلیے آئی جی اسلام آباد فوری ہائیکورٹ طلب
- کراچی ایئرپورٹ پر رواں سال جعلی دستاویزات پر 83 ملزمان گرفتار ہوئے، ایف آئی اے
- اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا آج سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان
- بار ایسوسی ایشنز کی پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمت
- توشہ خانہ ٹو کیس اسپیشل جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر
- پنجاب کابینہ نے پہلی موسمیاتی تبدیلی پالیسی اور ایکشن پلان کی منظوری دے دی
- لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین نادرا کو ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا، عہدے پر بحال
- یو ایس ٹی10 لیگ؛ کون سے پاکستان سابق کرکٹرز اِن ایکشن ہوں گے؟
- پختونخوا؛ عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری
- پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا ، کل کا واقعہ ری ایکشن تھا، وزیر دفاع
- اسپیکر قومی اسمبلی کا تمام پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنیکا فیصلہ
- پنجاب کے 15اضلاع میں انسداد پولیو مہم جاری
- ناگہانی آفات فطرت سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ
- گنڈاپور کو ہٹایا نہ گیا تو آئینی راستہ اپنا کر صوبے کو بربادی سے بچانا ہوگا، لیگی رہنما
کراچی میں 16 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان
کراچی: 16 اگست کومون سون کا نیا مشرقی سلسلہ سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ سسٹم کے زیر اثر شہر میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،دیہی سندھ کےمختلف اضلاع میں بھی درمیانی و تیز بارشیں متوقع ہیں۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کے نئے سسٹم کے حوالے سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق مون سون کا نیا سلسلہ 16اگست سے مشرقی سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔اس کے زیر اثر 16 سے 19 اگست کے دوران کراچی میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
16 سے 19 اگست کے دوران میرپورخاص،عمرکوٹ،سانگھڑ،جامشورو،دادو،ٹھٹھ،بدین اورضلع سجاول میں آندھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش جبکہ 16سے19اگست کے دوران گھوٹکی، سکھر،خیرپور،کشمور،جیکب آباد،شکارپور،لاڑکانہ سمیت دیگراضلاع میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اورجمعرات کوشہرکا مطلع اگلے 3روزکے دوران کراچی کا موسم زیادہ ترابرآلود اورہلکی بارش وبونداباندی کا امکان ہے،منگل کوزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.1 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوامیں نمی کا تناسب 67فیصد رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔