روزنامہ ایکسپریس میں حکومت پنجاب کے اشتہار میں غلطی پر ادارہ معذرت خواہ ہے

 بدھ 14 اگست 2024
فوٹو: فائل

فوٹو: فائل

  کراچی: گزشتہ روز مورخہ 13 اگست کو روزنامہ ایکسپریس کے صفحہ آخر پرحکومت پنجاب کے اشتہار میں آزاد کشمیر اسمبلی کی تصویر سہواً رہ گئی۔۔ ادارہ اس پر معذرت خواہ ہے

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔