- ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 7 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
- اونٹوں کی آنکھوں پر 3 پلکیں کیوں ہوتی ہیں؟
- چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
- مسائل پارلیمنٹ میں حل ہوں، جو کچھ ہو رہا ہے اس سے معاشرے کو نقصان ہے، پشاور ہائیکورٹ
- عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر وکلا نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی
- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کیلیے رِٹ دوبارہ دائر
- توشہ خانہ 2 کیس؛ عمران خان و بشریٰ بی بی کیخلاف فردجرم کی کارروائی پھر موخر
- چین کے اعلیٰ سطح تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ
- ایٹمی سپر پاور بننے کا سفر اب تیزی سے طے کریں گے، حکمراں شمالی کوریا
- تامین خان، شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے
- سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی نہ ہونے سے ترامیم نہیں کی جاسکتیں، شبلی فراز
- سہولیات کے فقدان کے باوجود ٹرین سے سفر کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
- کراچی؛ اندھے قتل کا معما 48 گھنٹوں میں حل، ملزم کا بدفعلی کی بنا پر جرم کا اعتراف
- خیبر پختونخوا حکومت کا کے پی ہاؤس سیل کرنے کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
- افریقی بیٹنگ کوچ کھلاڑیوں کی عدم دستیابی پر فیلڈنگ کرنے لگے
- صوبے کے 30 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں جنہیں تعلیم دینا چاہتے ہیں، سرفراز بگٹی
- علیمہ اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع
- چارسدہ جوڈیشل کمپلکس کے باہر 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
- لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلیے تین نام وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال
- ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات؛ جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے کا انکشاف
توشہ خانہ کیس سامنے لانے والے عمرفاروق کیلئے ہلال امتیاز کی منظوری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی و غیر ملکی شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی۔
تمام تر افراد کو سول ایوارڈ 23 مارچ 2025 کی تقریب میں دیے جائیں گے۔ سائنس، انجینئرنگ، تعلیم، طب، فنون، ادب، کھیل، سماجی خدمات، انسان دوستی، کاروباری، ٹیکس دہندگان اور برآمد کنندگان، عوامی خدمات، بہادری اور خدمات کے شعبوں میں یہ ایوارڈز دیے جائیں گے۔
اس فہرست میں اوور سیز پاکستانی عمر فاروق کا نام بھی شامل ہے۔ انہین ہلال امتیازعطاکرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
عمرفاروق کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ سے گھڑی لینے کے معاملے کو بے نقاب کرنے پر اعزازسے نوازا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔