- ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی انتخابات کے مباحثے میں پہلا ٹاکرا
- قومی مینز انڈر 19 چیمپئن شپ اور ون ڈے ایونٹ اچانک ملتوی
- غیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویز
- مہنگائی پر قابو پانے کے لیے نیا محکمہ بنانے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری
- بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
- کراچی، اسلام آباد، دبئی ایئرپورٹس پر طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ
- بے نظیر بھٹو قتل کیس، اپیلوں کی 7 سال بعد سماعت، فریقین کے وکیل تبدیل
- امریکا پاکستان کی 60 فیصد توانائی کیلیے مدد کر رہا ہے،امریکی سفیر
- شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگا
- آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دی
- IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس
- اسرائیلی وزیردفاع کا غزہ جنگ کا رخ لبنان سرحد کی طرف لے جانے کا عندیہ
- کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار
- کراچی: ماڈل کالونی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
- کراچی: پرانا گولیمار کے قریب نالے میں کمسن لڑکا گر کر لاپتا
- کراچی: ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- پشاور؛ صوبائی حکومت کی جانب سے ٹی ایم اوز کو اضافی فنڈز جاری
- کراچی: منگھوپیر گرم چشمہ کے قریب لاش برآمد
- جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور
- امریکی شخص کا آنکھیں بند کر کے باسکٹ بال شاٹ کا ریکارڈ
گرمیوں کی چھٹیاں ختم، سندھ میں آج سے اسکول کُھل جائیں گے
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ بھر میں آج سے اسکولوں میں تدریسی عمل شروع ہوجائے گا، صوبہ کے سرکاری اور نجی اسکولز معمول کے مطابق تدریسی عمل شروع کریں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ میں نئی تعلیمی سال کے شروع ہونے کے سلسلے میں ضروری قدامات مکمل کر لیے ہیں۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے تدریسی عمل شروع ہونے پر طلبا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں وزیر تعلیم سندھ نے تمام طلبا و طالبات کو نئی کلاسز میں پہلے سے زیادہ توجہ و عزم کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی ہے۔
سردار شاہ نے کہا کہ اساتذہ اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی ایمانداری کے ساتھ کریں۔ اساتذہ کی میرٹ پر بھرتیوں کی وجہ تعلیمی نظام میں بہتری آئی ہے۔ ملک میں پہلی بار سندھ میں اساتذہ لائسنس پالیسی و دیگر اصلاحات متعارف کروائی گئی ہیں۔
وزیرتعلیم کا کہنا تھا کہ صوبے میں تعلیمی اصلاحات کے سلسلے کو جاری رکھا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔