- امریکا یوکرین کو روس میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت پر غور کر رہا ہے، جوبائیڈن
- ایران میں دہشت گردوں کے حملے سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید
- کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد
- لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
- سینیٹ اجلاس جھگڑوں کی نذر، حکومتی ارکان کا واک آؤٹ
- پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا
- قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک میں بحالی کا معاملہ
- گنڈا پور نے فیض حمید کیس سے بچاؤ کیلیے تقریر کی ، واوڈا
- وٹامن تھراپی و جلد کی چمک کا غیر سائنسی علاج منافع بخش ’’کاروبار‘‘
- لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار، آج رات بارش کا امکان
- وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- امریکا کے 3 شہریوں کو کانگو میں حکومت کے خلاف بغاوت پر سزائے موت
- لاہور؛ جوہر ٹاؤن میں کار ڈرائیور نے رکشہ ڈرائیور کو کچل دیا
- لاہور؛ شالیمار اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث مریض جاں بحق
- کرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی کی حالت تشویشناک، اسپتال میں داخل
- کراچی: سائٹ سپر ہائی وے سے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم گرفتار
- لانڈھی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
- کراچی: دیوار کا ملبہ گرنے سے نو عمر لڑکا جاں بحق
- ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
- لاہور؛ سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق
ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشن
اسلام آباد: تین سالہ بچے کی ایک آنکھ میں پیدائشی طور پر دو لینز ہونے کا دنیا میں اپنی نوعیت کے دوسرے انوکھے کیس کا کامیاب آپریشن کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جڑواں لینز اور سفید موتیا کا پیچیدہ ترین آپریشن الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں کیا گیا ہے جہاں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے ذریعے بچے کی بینائی بحال کردی۔
راولپنڈی کے رہائشی محمد احمد کو اپنے تین سالہ بیٹے محمد موسی کی دائیں آنکھ بائیں سے بڑی ہونا محسوس ہوئی اس نے معائنہ کرایا تو ڈاکٹرز نے بچے کی ایک آنکھ میں دو لینز کی موجودگی کی تصدیق کردی حالاں کہ ایک آنکھ میں ایک ہی لینز ہوتا ہے۔
ڈاکٹر حنیف کی نگرانی میں کامیاب آپریشن سے دائیں آنکھ سے ایک لینز اور سفید موتیا نکال دیاگیا۔ اب بچہ نارمل زندگی گزار سکے گا اور اس کی بینائی مکمل طور پر بحال ہے۔
قبل ازیں اس نوعیت کا پہلا کیس تیس سال قبل بھارت میں سامنے آیا تھا اور اب یہ کیس پاکستان میں سامنے آیا ہے، دنیا میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا کیس ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔