- ایف آئی اے کی کارروائی؛ جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والامسافر گرفتار
- اسرائیلی جارحیت کا ایک سال: کراچی میں سیکڑوں مقامات پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
- اسلام آباد سے گرفتار خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری
- کراچی کا پارہ 3 ڈگری بڑھ گیا، کل 39 تک جانے کا امکان
- رانی پورزیادتی و ہلاکت کیس؛ ’’ ہمیں دھمکایا گیا اور ڈرا کر صلح نامہ پر دستخط کرائے‘‘ والدین
- سائٹ میں نئی بھرتیوں سے متعلق اطلاعات غلط ہیں،ایم ڈی
- مودی سرکار فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے؛ راہول گاندھی
- پنجاب حکومت کا لاہور میں 7 سے 9 نومبر یوتھ فیسٹیول کرانے کا اعلان
- اسرائیل میں غزہ پر حملوں کی تقریب پر حماس کے راکٹ حملے؛ تصاویر وائرل
- کراچی؛ بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا
- نوکری کے لیے بھیجی گئی درخواست 48 برس بعد واپس موصول
- ایم این اےسہیل سلطان کیخلاف ریفرنس،اسپیکر کا کارروائی کیلیےالیکشن کمیشن کو خط
- یواے ای؛ دفتر میں خاتون ساتھی کا گال چھونے پر ملازم پر 10 ہزار درہم جرمانہ
- اے این ایف کی گہرے سمندر میں کارروائی، 60 کلوگرام آئس تحویل میں لے لی
- پی پی ایل کا تیل کی ایکسپلوریشن کیلئے عراقی کمپنی سے معاہدہ
- دہشتگردی کے مقدمے میں اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
- جعلی حکومت نے عوام اور افواج پاکستان کے ٹکراؤ کا منصوبہ بنایا تھا، بیرسٹر سیف
- حماس کا حملہ ہولوکاسٹ تھا، یہودی برادری کیساتھ کھڑے ہیں، برطانیہ
- ساف چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی ٹریننگ جاری
- فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم
ٹائٹینک حادثے کے متعلق شائع ہونے والا اخبار 112 برس بعد دریافت
انگلینڈ میں ایک صدی سے زائد عرصے کے بعد ایک الماری سے ایک اخبار دریافت ہوا ہے جس میں ٹائٹینک پر سوار افراد کی تکلیف دہ واقعات بیان کی گئیں تھیں۔
اپریل 1912 میں ڈوبنے والے جہاز ٹائٹینگ میں 1500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد کے واقعات 112 سال پرانے اخبار میں شائع ہونے والی تصاویر میں انتہائی دردناک طور پر بیان کیے گئے تھے۔
20 اپریل 1912 کو برطانوی اخبار ڈیلی مرر کے پہلے صفحے پر دو خواتین کو دکھایا گیا ہے جو برطانیہ کے بندرگاہ شہر ساؤتھمپٹن میں موجود ہیں جہاں سے ٹائٹینک جہاز روانہ ہوا تھا۔
اس کی سرخی میں لکھا تھا: ان ہزاروں سانحات میں سے ایک جس نے ٹائٹینک کو دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک حادثہ بنا دیا۔
جب آر ایم ایس ٹائٹینک 10 اپریل 1912 کو روانہ ہوا تو، وہ سروس میں سب سے بڑا مسافر جہاز تھا اور اسے “ناقابل تسخیر” سمجھا جاتا تھا۔ صرف چار دن بعد، ٹائٹینک کا پہلا سفر ایک بین الاقوامی المیے میں تبدیل ہو گیا جب جہاز 14 اپریل کی رات 11 بجکر 40 منٹ پر شمالی بحر اوقیانوس میں ایک برفانی تودے سے ٹکرا گیا۔ تین گھنٹے سے بھی کم وقت میں ڈوبنے والے اس جہاز میں تقریبا 2220 افراد کے لیے کافی لائف بوٹس نہیں تھیں۔
یہ اخبار نیلامی کرنے والوں ہینسنز کی جانب سے کی گئی گھر کی کلیئرنس کے دوران الماری میں دریافت ہوا تھا۔ جہاں خیال کیا جاتا ہے کہ اسے ایک صدی سے زیادہ عرصے سے رکھا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔