- پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور
- اسٹیٹ آفس کراچی میں مبینہ طور پر "ایڈہاک ازم" کا نظام قائم
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے 800 رنز کا پہاڑ کھڑا کرنے بعد پہلی اننگز ڈکلیئر کردی
- ہمارا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں آئندہ بہکاوے میں نہیں آئیں گے، افغان شرپسند
- کراچی؛ ریسٹورنٹ میں آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر
- آئینی ترامیم کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ
- عمران خان سے ملاقات کرائی جائے، بہن نورین نیازی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں
- پانچ آئی پی پیز نے بارش کے پہلے قطرے کی مانند عوامی ریلیف کا آغاز کردیا، وزیراعظم
- پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانیکا انکشاف
- نئے پروگرام پر عملدرآمد کیلیے پاکستان کو مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے، نمائندہ آئی ایم ایف
- لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمی
- مولانا فضل الرحمان کی مرضی کےبغیر کسی قسم کی ترمیم آنا مشکل ہے ، فواد چوہدری
- ملتان ٹیسٹ؛ حفیظ کو پاکستان کی شکست خوف ستانے لگا
- بلوچستان کے صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک کی اسمبلی رکنیت بحال
- پی آئی اے نجکاری؛ 100فیصد شیئرز کے مطالبے پر معاملہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا
- بے رحم باپ کی بچوں کو نہر میں پھینکنے کی کوشش
- سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی کوٹے پر بھرتیوں پر پابندی ختم
- عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کے اسلام آباد سے اغوا کا مقدمہ درج
- کراچی میں میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان
- ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد انتقال کرگئے
'بابراعظم پاکستان کے ایسے کرکٹر بن سکتے ہیں جو آج تک پیدا نہیں ہوا'
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستانی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔
سابق کپتان وسیم اکرم کیساتھ آن لائن پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر بابراعظم کو کچھ مشورے بھی دیے۔
انہوں نے کہا کہ بابراعظم کو کسی کو کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ان کے پاس اتنی کوالٹی ہے کہ وہ پاکستان کے ایسے بیٹربن سکتے ہیں جو آج تک پیدا نہیں ہوا۔
سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ بابراعظم کو لیگ کرکٹ میں کپتانی کی کوئی ضرورت نہیں، انہیں پی ایس ایل جیت کر کچھ نہیں ملے گا۔
مزید پڑھیں: بابراعظم ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار صفر پر آؤٹ
دوسری جانب سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے گمبھیر کو بتایا کہ چند سال قبل بابر کو مشورہ دیا تھا کہ لیگ کرکٹ میں کپتانی نہ کیا کریں۔
وسیم اکرم نے کہا کہ بابر کو چاہیئے کہ لیگ کھیلیں، رنز بنائیں، پیسہ لیں اور گھر جائیں، اگلے ایونٹ کی تیاری کریں، لیگ کرکٹ میں کپتانی کی وجہ سے بلا وجہ اضافی تناؤ آجاتا ہے۔
مزید پڑھیں: سابق بھارتی کرکٹر افغان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
خیال رہے کہ بابراعظم بنگلادیش کے راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر پویلین لوٹ گئے تھے جس پر ناقدین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔