- پبی، پاک انڈونیشیا مشترکہ مشق ’’ایلنگ اسٹرائیک ٹو‘‘ کا انعقاد
- نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا جشن ولادت، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا
- سندھ، پابندی کے باوجود سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال جاری
- اسٹاک مارکیٹ، مثبت امیدوں کے باعث اتار چڑھاؤ کے ساتھ تیزی
- پاکستان امریکا کیساتھ دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خواہاں
- بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہے ہیں، وزیراعظم
- ٹیکس تنازع، سی اے اے نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- اے ڈی بی کی 4 برس میں 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی
- جشن ولادت محسن انسانیت ﷺ
- بحر سخاوت، کانِ مروت، آیہ رحمت، شافع امت، مالک جنت، قاسم کوثر ﷺ
- امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا
- وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
- ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج منایا جائے گا
- کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
- آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم
- نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
- سندھ بار کونسل میں صوبائی بار کونسلز کی کورآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس
- کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
کملا ہیرس امریکا کو عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی؛ ٹرمپ
واشنگٹن: سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ کملا ہیرس کی زیر قیادت امریکا کا کوئی مستقبل نہیں۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کملا ہیرس کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ وہ ملک کو تیسری عالمی جوہری جنگ کی جانب لے جائیں گی۔
یہ خبر پڑھیں : اسرائیل کے حقِ دفاع کی حامی ہوں لیکن غزہ میں تباہی دل دہلا دینے والی ہے، کملا ہیرس
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا میرا پروجیکٹ 2025 سے کوئی لینا دینا نہیں۔ انھوں نے بے بنیاد الزام لگایا ہے۔
خیال رہے کہ کملا ہیرس نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ٹرمپ کا دوبارہ صدر بننا ملک کے لیے انتہائی خطرناک ہوگا وہ تمام اختیارات اپنے مفاد کے لیے استعمال کریں گے۔
یہ خبر بھی پڑھیں : امریکا؛ ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس کا خطاب
کملا پیرس نے اپنی کل کی تقریر میں سابق صدر پر یہ الزام بھی عائد کیا تھا کہ وہ اپنے انتہائی قدامت پسند ایجنڈے کے ذریعے ملک کو تنزلی کی جانب دھکیلنے کے خواہش مند ہیں۔ جیسا کہ ٹرمپ کے قریب ترین مشیر کے تحریر کردہ منصوبے “پروجیکٹ 2025″ میں موجود ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔