- پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ
- سپریم کورٹ کو آئینی ترمیم کا نوٹس لینا چاہیے، جسٹس وجیہہ
- اکبر ایس بابر کا سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
- جو ہوا بہت اچھا ہوا ، قوم کو جمہوریت مبارک، بلاول
- جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی بات کرنیوالے پارلیمنٹ کو بے توقیر کر رہے ہیں، حافظ نعیم
- عید میلادالنبیؐ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی
- حسینہ کے بعد پاک بنگلہ دیش روابط میں بہتری کی امیدیں
- IPPs کا کیپیسٹی چارجز سمیت بجلی نرخ کم کرنے سے انکار
- اوزون تہہ کو انسانی سرگرمیوں نے شدید متاثر کیا، وزیراعظم
- بارشوں، سیلاب، ناقص حکومتی پالیسیوں سے زرعی پیداوار متاثر
- شرافی گوٹھ میں قریب زرر دار دھماکا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
- کراچی: تاجر آصف بلوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم مقابلے میں ہلاک
- فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہے
- مولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصف
- کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، تین افراد زخمی ہوگئے
- الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب، سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا
- آئینی ترامیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ساڑھے 12 بجے تک ملتوی
- آئینی ترامیم معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- لانڈھی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
گریٹا سمیت ماحولیاتی کارکنان کا احتجاج، نارویجن گیس پلانٹ بلاک
ناروے: سویڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی حقوق کی مشہور کارکن اور ایکٹنگشن ریبیلیئن گروپ کے کارکنان نے ایک چھوٹا ٹرمینل بلاک کردیا جو ناروے کے گیس پروسیسنگ پلانٹ کارسٹو کا حصہ ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ کی ٹیکنیکل سروس فراہم کرنے والے ایکوئینور نے بتایا کہ کارسٹو سے یورپ کے لیے گیس کی برآمد متاثر نہیں ہوئی ہے۔
کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ ماحولیاتی کارکنان ہمارے ٹرمینل کا سمندری راستہ اور بندرگاہ کے چند داخلی راستے بلاک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آئل ٹرمینل میں مصنوعات کی پروسیسنگ ہوتی ہے اور بہت کم پیداوار ہوتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔