- آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم
- نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تمام مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
- بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم
- کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
- بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیق
- گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پرتگالی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
- ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط
- صوابی میں لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں کو تربیلا ڈیم کے سامنے دھرنا
- ماہی گیروں کا 20 ستمبر کو الیکشن کا مطالبہ، تعطل پر لانچوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
- بھارت: 15 خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: شاداب کی پینتھرز نے شاہین کی لائنز کو 84 رنز سے ہرادیا
- ججز کی مدت ملازمت اور عمر کی حد میں ترامیم آئینی اسٹرکچر کیخلاف ہے، کراچی بار ایسوسی ایشن
- لاہور میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 1 کلوگرام سے زائد چرس برآمد
- کراچی: سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 8 ماہ جزوی بند رہنے کے بعد بحال
- حکومت پنجاب کا اقلیتوں کے لیے ’’ مینارٹی کارڈ ‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ
- آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں
- پاکستان میں 18 ستمبر کو جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا
معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کرگئے
کراچی: معروف عالم دین اور متحدہ علماء پاکستان کے سرپرست مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کرگئے۔
انتظارالحق تھانوی مایہ نازعالم دین مولانا احتشام الحق کے صاحبزادے تھے اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔
مرحوم مولانا احترام الحق تھانوی کے چھوٹے اورمولانا تنویر الحق تھانوی کے بڑے بھائی تھے اور ان کی عمر 72 برس تھی۔
مولانا انتظار الحق تھانوی کی نمازجنازہ مسجد قبا،نزد داود اسکول/ پی ٹی وی سینٹر کے پاس کل بعد نماز ظہر 1:30 پر اداکی جائیگی اور انہیں یاسین آباد قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔