- چین کے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ
- صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد 30 کردی
- گلبرگ میں پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار
- انسداد دہشت گردی عدالت؛ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
- اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 79ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- لاہور: پولیس کی زیر حراست موٹر سائیکل چور نے واش روم میں خودکشی کرلی
- پریڈی اسٹریٹ ٹو کورنگی روڈ ایکسٹینشن کے بڑے منصوبے پر کام کا آغاز
- فلک ناز چترالی کی فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا زبان، سینیٹ رکنیت دو روز کیلئے معطل
- نو مسلم خاتون کیساتھ جنسی زیادتی پر معروف اسکالر طارق رمضان کو 3 سال قید
- گورنر سندھ کو ایتھوپیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا
- توشہ خانہ 2 کیس؛ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو طلب کرلیا
- مسٹر گنڈاپور پنجاب، سندھ، بلوچستان آئیں مس گنڈاپور بنا کر بھیجیں گے، فیصل واوڈا
- کے الیکٹرک بجلی چوری کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن کے لیے پرعزم
- سندھ کے سائنسدانوں نے کپاس، گندم اور سرسوں کی 12 نئی اقسام تیار کرلیں
- سورج کی روشنی سے دھکیلا جانے والا اسپیس کرافٹ
- جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛ سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
- تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، شبلی فراز
- جسم کی دائمی تکلیف سے نمٹنے کے لیے نئی ڈیوائس تیار
- نواز شریف کا سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ
- چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا
سابق کرکٹر محمد یوسف نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کھول لیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سلیکٹر محمد یوسف فاسٹ فوڈ کے کاروبار سے منسلک ہوگئے۔
محمد یوسف نے لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں برگر پویلین کے نام سے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کھولا ہے۔
معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے اتوار کو محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔
ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ اور وہاب ریاض بھی موجود تھے۔
میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ اس ہوٹل کا شیف میرا بھتیجا ہے اس لیے میں نے اس شعبے میں تھوڑا چانس لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ساری زندگی کرکٹ کھیلی، اب کوچنگ اور سلیکشن کے ساتھ منسلک ہوں، کاروبار یا کوئی کام مجھے آتا نہیں ہے۔
محمد یوسف کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا اور داماد مشترکہ طور پر ریسٹورنٹ چلائیں گے، انہیں کوالٹی اور سروس پر توجہ دینے کا کہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔