- روس کسی بھی وقت جوہری تجربہ کرنے کیلیے تیار ہے، جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ
- لبنان میں پیجرز دھماکوں پر پینٹاگون کا ردعمل سامنے آ گیا
- ویتنام میں سمندری طوفان کی ایک اور لہر، یاگی سے ہلاکتوں کی تعداد 290 سے تجاوز
- حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز میں دھماکے کیسے ممکن ہوئے؟
- پرتگال: اسکول میں 12 سالہ بچے کا چھری سے حملہ استاد سمیت متعدد بچے زخمی
- آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافے کا اعلان
- کراچی اسٹیل مل کے قریب جھاڑیوں سے نوجوان کی چند روز پرانی لاش برآمد
- دنیا کا سب سے پرانا ہفتہ واراخبار برائے فروخت
- شام میں بھی حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز پھٹنے سے 14 افراد زخمی
- نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 زخمی سمیت 4 ڈاکو گرفتار
- مولانا فضل الرحمان سے اسد قیصر کی ملاقات، مجوزہ آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
- وفاقی وزیرقانون مجوزہ آئینی ترمیم کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے
- پاکستانی ترانے کی بے حرمتی کرنے والے افغان حکام کی پاکستان میں غیر قانونی رہائش کا انکشاف
- پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹ
- کراچی پولیس کی اغوا برائے تاوان میں ملوث، ایک اور واردات کا انکشاف
- ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں، رپورٹ
- قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت، افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب
- افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی پرکے پی حکومت کا موقف سامنے آگیا
- وزیراعلی کی شرمناک حرکت کے باعث ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فیصل واؤڈا
- کراچی؛ بجلی کے سب اسٹیشن میں تار چوری کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا معاملہ؛ اسلام آباد ہیڈ آفس کے باہر ملازمین کا دھرنا
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین نے ادارے کو بند کرنے کی خبروں پر ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کے رائٹ سائزنگ کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کی تجاویز پر ملازمین سراپا احتجاج ہیں اور آج یوٹیلیٹی اسٹور کے ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں۔ ملازمین کی جانب سے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔
یوٹیلٹی اسٹور کے یونین لیڈر عارف شاہ نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام ملازمین نے آج سے دھرنا دے دیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، حکومت فوری طور پر یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ واپس لے۔
انہوں نے کہا کہ ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی جائے، گزشتہ چار سال سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا سو فیصد تنخواہیں بڑھائی جائیں، جب تک تمام مطالبات نہیں مان لیے جاتے دھرنا جاری رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔