- بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہے ہیں، وزیراعظم
- ٹیکس تنازع، سی اے اے نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- اے ڈی بی کی 4 برس میں 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی
- جشن ولادت محسن انسانیت ﷺ
- بحر سخاوت، کانِ مروت، آیہ رحمت، شافع امت، مالک جنت، قاسم کوثر ﷺ
- امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا
- وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
- ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج منایا جائے گا
- کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
- آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم
- نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
- سندھ بار کونسل میں صوبائی بار کونسلز کی کورآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس
- کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
- بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم
- کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
- بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیق
- گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پرتگالی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
معدنیات کی تلاش اور ڈیولپمنٹ کیلئے ملک کی دو بڑی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ
کراچی: معدنیات کی تلاش اور ڈیولپمنٹ کیلئے ملک کی دو بڑی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جسکے تحت میسرز حب پاور ہولڈنگ اور میسرز آرک میٹل مل کر پاکستان میں معدنی ذخائر تلاش کریں گی۔
اس اہم پیشرفت کے حوالے سے حب پاور کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا ہے۔
خط میں حب پاور کمپنی نے مالی سال 2024 کے مالی نتائج کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا ہے۔ مالیاتی نتائج کے مطابق حب پاور کمپنی کا شیئر ہولڈرز کیلئے 8.5روپے فی حصص سہہ ماہی منافع دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خط کے مطابق حب پاور ہولڈنگ کا چائنیز کمپنی بی وائی ڈی کے ساتھ بھی اہم معاہدہ ہوچکا ہے جسکے تحت حب پاور ہولڈنگ بی وائی ڈی کے ساتھ مل کر پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں اسمبل کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔