- جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ، رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات سامنے آگئے
- ڈیرہ مراد جمالی میں مزدوروں پر گرینیڈ حملہ، ایک جاں بحق پانچ شدید زخمی
- روس کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- ایجنسیوں کا شہریوں کو اغواء کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ رکوانے کے لیے درخواست دائر
- کنول شوذب سے سفری پابندی ہٹانے کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب
- آئینی ترامیم میں مولانا فضل الرحمان کا کردار کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا، عمران خان
- قلیل مدت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائم
- منصور شاہ سینئر ترین جج ہیں ان کے سوا کوئی اور چیف جسٹس قبول نہیں، حامد خان
- کراچی میں واٹرپمپنگ اسٹیشن کے ٹینک سے لاپتا بچے کی لاش ملی
- پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈ 2024 اپنے نام کرلیا
- چیمپئینز کپ؛ بقیہ میچز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع
- کراچی؛ بینک سے رقم لیکر نکلے والے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
- اسحاق ڈار نے میرا ویزا پراسس روک رکھا ہے، اعظم سواتی کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
- غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
- وکیل کے گھر چھاپا؛ سی سی پی او، ایس ایچ او اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
- ایم ایم ون سیٹلائٹ کا تجربہ کامیاب رہا، چئیرمین سپارکو
- آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے، حافظ نعیم
- چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
دفتری اوقات میں جسمانی سرگرمی ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے مفید
جنیوا: ماہرین کا ماننا ہے کہ دفتروں میں ملازمین کو 15 منٹ کیلئے جسمانی سرگرمی کا وقفہ فراہمکرنا ان کی فلاح و بہبود کو بہتر کرسکتا ہے۔
ہیلتھ کیئر جریدے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں، یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے محققین نے 15 منٹ ک ورزش کی تاثیر کی چھان بین کی جو جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دے کر اور ملازمین کے درمیان صحت کے معیار کو بہتر بنا کر ملازمت کی جگہ میں صحت مند ماحول کی حمایت کرتا ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) اس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ باقاعدہ جسمانی سرگرمی دل کی بیماری، ذیابیطس اور موٹاپے جیسے دائمی حالات کے خطرے کو کم کرتی ہے۔
جسمانی سرگرمی دائمی بیماریوں سے بچنے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔ تاہم بہت سے بالغ افراد تجویز کردہ چیلنج پر پورا نہیں کرتے جو عالمی صحت کے مسائل میں نمایاں طور پر کردار ادا کررہا ہے۔
چونکہ بہت سے بالغ افراد اپنا زیادہ تر وقت ملازمت پر گزارتے ہیں، اس لیے دفتر کا ماحول اکثر بیٹھنے رہنے والوں میں صحت کے مختلف مسائل کا خطرہ بڑھاتا دیتا ہے۔
لہٰذا اس طرح دفتر میں جسمانی سرگرمی کے پروگرام ایک قابل قدر حکمت عملی ہو سکتے ہیں جو ملازمین کی صحت کو فروغ دیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔