- جشن ولادت محسن انسانیت ﷺ
- بحر سخاوت، کانِ مروت، آیہ رحمت، شافع امت، مالک جنت، قاسم کوثر ﷺ
- امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا
- وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
- ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج منایا جائے گا
- کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
- آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم
- نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
- سندھ بار کونسل میں صوبائی بار کونسلز کی کورآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس
- کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
- بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم
- کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
- بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیق
- گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پرتگالی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
- ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط
- صوابی میں لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں کو تربیلا ڈیم کے سامنے دھرنا
- ماہی گیروں کا 20 ستمبر کو الیکشن کا مطالبہ، تعطل پر لانچوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو 30 رنز سے شکست دے دی
ٹاروبا: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 30 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز اسکور کیے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے شائی ہوپ 41 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان روومن پاول 35، شرفین ردرفورڈ 29، ایلک ایتھاناز 28، نکلس پورَن 19 اور روسٹن چیز 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
روماریو شیفرڈ 9 اور عقیل حسین 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
جنوبی افریقا کی جانب سے لِزڈ ولیم نے 3، پیٹرک کروگر نے 2 اور اوٹنیل بارٹمین نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 19.4 اوورز میں 149 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
پروٹیز کی جانب سے ریزا ہینڈرکس 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ٹرسٹن اسٹبز 28، رائن رِکلٹن 20، کپتان ایڈن مارکرم 19، ریسی وین ڈر ڈوسین 17، پیٹرک کروگر 6، ڈونوون فریرا 4، جورن فورٹوئن 2، اوٹنیل بارٹمین 1 اور لِزاڈ ولیم 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
کوینا مافاکا 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے روماریو شیفرڈ اور شیمار جوزف نے 3، 3، عقیل حسین نے 2 اور گُداکیش موتی اور میتھیو فورڈے نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔