- ’حفاظتی ایپس‘ اور جدید ٹیکنالوجی۔۔۔۔
- بچوں کی صحت بخش غذاؤں سے رغبت
- باکسنگ گلووز پہن کر غبارے پھوڑنے کا ریکارڈ قائم
- کراچی: منگھوپیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج
- بجلی کی عدم فراہمی پر شاہین کمپلیکس پر احتجاج، ٹریفک معطل
- پی ٹی اے کا صارفین کے لیے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز
- مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعوی
- ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
- بلدیہ نیول کالونی میں 3 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر خاتون جاں بحق
- کراچی میں ٹریفک حادثات سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی
- کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا
- ایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئی
- ساہیوال؛ باپ نے معمولی تکرار پر بیٹے کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
- اگست میں ترسیلات زر کی مد میں 2.9 ارب ڈالر موصول
- راولپنڈی؛ تھانہ روات سے 24 مقدمات کا ریکارڈ چرانے پر تفتیشی افسران کے خلاف مقدمہ درج
- جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف
- پنجاب حکومت کی مفتی عبدالقوی کو نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید
- ملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکت
عامر خان کا نئے ٹیلنٹ کیلئے سالانہ چار فلمیں پروڈیوس کرنے کا اعلان
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی فلمی کیریئر میں ایک نیا موڑ لیتے ہوئے پروڈکشن پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ اپنے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کو پلیٹ فارم فراہم کرنا چاہتے ہیں۔
عامر خان نے کہا کہ ان کا ارادہ ہے کہ وہ سالانہ چار سے چھ فلمیں پروڈیوس کریں تاکہ نئے ٹیلنٹ کو موقع دیا جا سکے۔
واضح رہے کہ عامر خان پروڈکشن میں ’لاپتا لیڈیز‘ سمیت کئی فلمیں شامل ہیں جبکہ اداکار اپنی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ میں پروڈیوسر اور اداکار دونوں کے طور پر کام کریں گے، جس میں جنیلیا دیشمکھ بھی شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔