- پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کی باضابطہ درخواست وزارت داخلہ کو موصول
- پاکستان میں اس وقت ممبران اسمبلی و سینیئرز کا اغواء برائے ووٹ ہو رہا، اسد قیصر
- کچے کے علاقے پنجاب پولیس کی کارروائیاں، اب تک 63 خطرناک ڈاکو ہلاک
- ایران نے تمام پروازوں میں ’پیجرز‘ اور ’واکی ٹاکیز‘ پر پابندی لگا دی
- چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں، وزیر خزانہ
- سندھ حکومت نے چولستان کینال منصوبے کے فیصلے کو مسترد کر دیا
- گورنر پنجاب نے تحریک انصاف والے کام شروع کر دیے ہیں، عظمیٰ بخاری
- فوجی مشق کیمبرین پیٹرول 2024؛ پاکستان ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
- وہ عام غلطیاں جو پرفیوم کی خوشبو جلد ختم کردیتی ہیں
- حزب اللہ سے جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی زخمی؛ تاریخی مسجد شہید
- پاکستان اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقیں
- مجوزہ آئینی ترامیم پر ایم کیو ایم کو اعتماد میں لیا ہے، تحفظات بھی دور کرینگے، احسن اقبال
- دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہر
- کمرے کے درجہ حرارت پر رکھی دانوں کی کریم کینسر کا سبب بن سکتی ہے، رپورٹ
- 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ایران
- پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کا احتجاج ملکی استحکام کیلیے خطرہ ہے، مصطفیٰ کمال
- ایس سی او سمٹ؛ روس اور قازقستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے
- دوسرا ٹیسٹ؛ بابراعظم، سرفراز احمد کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا
- "انگریزی، اردو، پشتو اچھی بولتا ہے تو اسکو کپتان بنا دو"
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
ایران اسرائیل سے حماس کے سربراہ کے قتل کا بدلہ ہر صورت لے گا، اعلیٰ فوجی جنرل
تہران: ایران کے اعلیٰ ترین فوجی کمانڈر نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایران اسرائیل کی جانب سے حماس کے سربراہ کے قتل کا بدلہ ضرور لے گا اور اس طرح کے منصوبے کا فیصلہ صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی قوتوں کی کارروائیوں سے الگ کیا جائے گا۔
ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق پیر کے روز ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے تہران میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کو ایک ناقابل فراموش مسئلہ قرار دیا۔
اعلیٰ کمانڈر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ یقینی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایران میڈیا اشتعال انگیزی اور دشمن کے جال میں نہیں آئے گا۔
میجر جنرل باقری نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران انتقام کے بارے میں خود فیصلہ کرے گا جبکہ مزاحمتی محور اس سلسلے میں الگ اور آزادانہ طور پر کام کرے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی مزاحمتی گروپ نے کہا کہ اس نے اسرائیل کے میرون ایئر بیس سمیت 11 فوجی اڈوں پر 320 سے زیادہ راکٹ فائر کیے تھے جن سے انٹیلی جینس کے آلات بھی تباہ ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔