لاہور ہائیکورٹ کی عمارت سے اے سی کے پائپ چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم کے قبضے سے آلات اور دیگر اشیاء برآمد کر لی گئیں


ویب ڈیسک August 27, 2024
فوٹو : ہائیکورٹ پولیس

لاہور ہائیکورٹ کی عمارت سے اے سی کے پائپ چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی ہائیکورٹ خرم شہزاد نے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پکڑا جس کے قبضے سے آلات اور دیگر اشیاء برآمد کر لی گئیں۔

ملزم کا نام جنید احمد اور تعلق فیصل آباد سے ہے۔

مقبول خبریں