- ایجنسیوں کا شہریوں کو اغواء کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ رکوانے کے لیے درخواست دائر
- کنول شوذب سے سفری پابندی ہٹانے کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب
- آئینی ترامیم میں مولانا فضل الرحمان کا کردار کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا، عمران خان
- قلیل مدت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائم
- منصور شاہ سینئر ترین جج ہیں ان کے سوا کوئی اور چیف جسٹس قبول نہیں، حامد خان
- کراچی میں واٹرپمپنگ اسٹیشن کے ٹینک سے لاپتا بچے کی لاش ملی
- پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈ 2024 اپنے نام کرلیا
- چیمپئینز کپ؛ بقیہ میچز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع
- کراچی؛ بینک سے رقم لیکر نکلے والے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
- اسحاق ڈار نے میرا ویزا پراسس روک رکھا ہے، اعظم سواتی کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
- غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
- وکیل کے گھر چھاپا؛ سی سی پی او، ایس ایچ او اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
- ایم ایم ون سیٹلائٹ کا تجربہ کامیاب رہا، چئیرمین سپارکو
- آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے، حافظ نعیم
- چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
- الیکشن کمیشن؛ جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی
- وزیراعلیٰ پنجاب کا مین ہول میں بچی گر کر جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس
- عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس؛ ڈی جی ایف آئی اے رپورٹ سمیت عدالت طلب
- کیفین کا معتدل استعمال اور اسکے فوائد
پہلی نجی اسپیس واک کیلئے خلائی مشن روانہ
فلوریڈا: اسپیس ایکس کا پولاریس ڈان مشن رواں ہفتے پہلی نجی اسپیس واک کا مظاہرہ کرے گا۔
خلا میں اسپیس واک کرنے کا کارنامہ پہلے صرف سرکاری خلائی ایجنسیوں کے خلابازوں نے ہی کیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے جب کسی پرائیو کمپنی کی جانب سے منتخب کردہ خلا باز خلا میں اسپیس واک کریں گے۔
لانچنگ فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے کی گئی ہے۔ عملے کے چار ارکان میں سے دو ارکان زمین کے گرد مدار میں رہتے ہوئے اپنے کریو ڈریگن کیپسول سے باہر نکلیں گے۔
یہ اسپیس واک اسپیس ایکس کے نئے اسپیس سوٹ کے لیے ایک اہم امتحان ہوگا۔ چونکہ کیپسول میں ایئر لاک نہیں ہے اس لیے یہ مکمل طور پر دباؤ کا شکار ہوگا، لہٰذا عملے کے تمام ارکان کا اسپیس واک کے دوران تمام تر انحصار اپنے سوٹ پر ہوگا۔
Shifts Payments کے سی ای او آئزاک مین پولیرس ڈان مشن کی قیادت کر رہے ہیں۔ وہ سارہ گیلس کے ساتھ اسپیس واک کرنے والے دو خلابازوں میں سے ایک ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔