- قلیل مدت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائم
- منصور شاہ سینئر ترین جج ہیں ان کے سوا کوئی اور چیف جسٹس قبول نہیں، حامد خان
- کراچی میں واٹرپمپنگ اسٹیشن کے ٹینک سے لاپتا بچے کی لاش ملی
- پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈ 2024 اپنے نام کرلیا
- چیمپئینز کپ؛ بقیہ میچز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع
- کراچی؛ بینک سے رقم لیکر نکلے والے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
- اسحاق ڈار نے میرا ویزا پراسس روک رکھا ہے، اعظم سواتی کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
- غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
- وکیل کے گھر چھاپا؛ سی سی پی او، ایس ایچ او اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
- ایم ایم ون سیٹلائٹ کا تجربہ کامیاب رہا، چئیرمین سپارکو
- آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے، حافظ نعیم
- چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
- الیکشن کمیشن؛ جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی
- وزیراعلیٰ پنجاب کا مین ہول میں بچی گر کر جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس
- عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس؛ ڈی جی ایف آئی اے رپورٹ سمیت عدالت طلب
- کیفین کا معتدل استعمال اور اسکے فوائد
- طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار
- وائٹ آئل پائپ لائن پراجیکٹ پر تعمیراتی کام شروع کرنے کیلیے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان معاہدہ
- چیمپئینز ٹرافی؛ کامیاب انعقاد کیلئے آئی سی سی کا وفد پاکستان پہنچ گیا
- وزیراعلیٰ سندھ کی حال ہی میں تعمیر کی گئی سڑکیں ٹوٹنے کی انکوائری کی ہدایت
ملتان میں 145 ملی میٹر بارش، 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ملتان: پنجاب کے شہر ملتان اور گردونواح میں 145 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے بعد بارش کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
نمائندہ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان شہر اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک كے ساتھ كالی گھٹائیں جم كر برسیں، مختلف مقامات پر کم سے کم 83 جبکہ زیادہ سے زیادہ 145 ملی میٹر طوفانی بارش ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 48 سالہ ریكارڈ ٹوٹ گیا۔
واسا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر اور گردونواح میں منگل كی دوپہر كالی گھٹائیں چھائیں، جس کے باعث دن کے وقت میں اندھیرا چھا گیا اور پھر بادل کھل کر برسے۔ سب سے زیادہ بارش نو نمبر، رشید آباد، چوک كمہارانوالہ ، متی تل ،ناردرن بائی پاس خانیوال روڈ ، بوسن روڈ ، ایم ڈی اے چوك، پرانا شجاع آباد روڈ ، قاسم بیلہ ، كینٹ كے علاقوں میں ریكارڈ كی گئی۔
واسا حكام كے مطابق ملتان میں 1976 میں 134.5 ملی میٹر بارش ریكارڈ كی گئی تھی جبكہ منگل كو چونگی نمبر نو ڈسپوزل اسٹیشن پر 147 ملی میٹر تک بارش ریكارڈ كی گئی جس سے بارش كا 48 سالہ ریكارڈ ٹوٹ گیا۔
آج وقفے وقفے سے كہیں تیز كہیں ہلكی بارش كا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔ محكمہ موسمیات كے اعداد و شمار کے مطابق ایئرپورٹ اور اطراف میں 83 ملی میٹر بارش ریكارڈ ہوئی۔ محكمہ موسمیات كے مطابق آئندہ دو روز كے دوران مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش كا امكان ہے جبكہ ملتان میں منگل كو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریكارڈ كیا گیا كیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔