- جناح اسپتال میں سندھ حکومت کی مداخلت روکنے کیلیے درخواست، صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹسز
- کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
- تیسرا ٹی20؛ جنوبی افریقا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ
- بھارتی خفیہ ایجنسی نے جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کردیا
- آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری
- مالی میں القاعدہ کا فوجی تربیتی کیمپ پر حملہ؛ 77 ہلاکتیں اور 255 زخمی
- کراچی میں خاتون سمیت 2 بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار
- توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ
- راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونوں میں مسلسل پولیو وائرس کی تصدیق
- اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم
- پاکستان کی نمائندگی کیلئے اسرائیلی فٹبال کلب کی بڑی پیشکش ٹھکرادی
- جعلی دستاویزات پر سفرکرنے والے افغان شہری سمیت 2 افراد گرفتار
- ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف
- ایف بی آر کے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے، وزیراعظم
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ جنعبی افریقی ٹیم کل دبئی روانہ ہوگی
- پی ٹی آئی کے 42 رہنماؤں، کارکنوں کی نظربندی کیلیے پنجاب پولیس کا مراسلہ
- خیبر پختونخوا؛ سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر
- کراچی؛ مختلف حادثات و واقعات میں نوجوان اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق
- وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا
پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان
بنگلادیش کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ابرار احمد اور کامران غلام موقع دیے جانے کا امکان ہے، دونوں کھلاڑیوں نے 20 سے 23 اگست تک اسلام آباد کلب میں بنگلادیش اے کیخلاف چار روزہ میچ میں شاہینز کی نمائندگی کی تھی۔
فٹنس مسائل کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے ریلیز ہونے والے عامر جمال کو بھی واپس بلا لیا گیا ہےتاہم انکی شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔
مزید پڑھیں: شکیب پر قتل کا مقدمہ؛ بنگلادیشی کپتان و وکٹ کیپر حمایت میں آگئے
بنگلادیش نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف تاریخی ٹیسٹ فتح سمیٹی تھی اور میزبان کو ہوم گراؤنڈ پر 10 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی جیت درج کی تھی۔
مزید پڑھیں: قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟
دو میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف 0-2 کی برتری حاصل ہےم سیریز کا دوسرا میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔
پاکستان کا اسکواڈ:
شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال (فٹنس سے مشروط)، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان (وکٹیں) کیپر)، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر) اور شاہین شاہ آفریدی
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔