کراچی؛ گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ سے بھری آلٹو کار پکڑی گئی

اسٹاف رپورٹر  بدھ 28 اگست 2024
(فوٹو : فائل)

(فوٹو : فائل)

  کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس نے چھالیہ سپلائی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ سے بھری آلٹو کار پکڑ لی۔

پولیس کے مطابق ملزمان کار چھوڑ کر تنگ گلیوں میں فرار ہوگئے۔

فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔