- صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے
- ایس سی او کانفرنس؛ غیرملکی مہمانوں کی بہترین انتظامات پر پاکستانی کی تعریف
- قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کا وطن واپس لوٹنے کا فیصلہ
- کراچی؛ اولڈ سٹی ایریا میں 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم
- بھارتی کرکٹر بابراعظم کا ویرات کوہلی سے موازنہ کرنے پر ناخوش
- ہمسایوں کے تعلقات اچھے نہ ہوں تو وجوہات کا سدباب ضروری ہے، بھارت
- بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیت
- عالمی رہنما پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر واپس جائیں گے، وزیر اطلاعات
- لاہور میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 9 وکٹیں گنوادیں
- ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل
- پنجاب کابینہ میں تبدیلی، بلال یاسین سے وزیر خوراک کا قلمدان واپس
- پنڈدادن خان میں نجی اسکول کی کینٹین میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی
- بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی
- کندھ کوٹ میں اسکول کے سامنے فائرنگ سے خاتون ٹیچر قتل
- چاول کے جعلی بیج کے باعث کسانوں کو بھاری نقصان ہوا، حنا پرویز بٹ
- کالج طالبہ کے ساتھ زیادتی سے متعلق مبینہ من گھڑت ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج
- کراچی میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
- کامران غلام کو سابق انگلش کپتان نے اسٹیو اسمتھ سے تشبیہ دیدی
- پانی کی ٹنکی سر پر گرنے کے باوجود خاتون زندہ بچ گئیں
سوارا بھاسکر کا مالایالم سنیما میں جنسی ہراسانی کے انکشافات پر افسوس کا اظہار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہیما کمیٹی کی رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے مالایالم سنیما میں جنسی ہراسانی اور استحصال کے انکشافات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انسٹاگرام پوسٹ پر انہوں نے ویمن ان سنیما کلیکٹو (WCC) کی کوششوں کو سراہا اور انہیں سنیما انڈسٹری میں پدرشاہی اصولوں اور مالی مشکلات کو اجاگر کرنے کے لیے بہادر قرار دیا۔
سوارا نے شوبز کو مردوں کا غلبہ رکھنے والا شعبہ قرار دیا جہاں خاموشی کو رواج دیا جاتا ہے اور جنسی ہراسانی جیسے مسائل پر بات کرنے والوں کو ’مسئلہ پیدا کرنے والے‘ سمجھا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ ہیما کمیٹی کی رپورٹ میں مالایالم سنیما میں ہونے والے جنسی استحصال کے خوفناک پہلوؤں کا انکشاف کیا گیا ہے، جس میں ممکنہ طور پر نابالغ لڑکیوں کے ساتھ بھی زیادتی کا ذکر شامل ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔