- کراچی میں واٹرپمپنگ اسٹیشن کے ٹینک سے لاپتا بچے کی لاش ملی
- پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈ 2024 اپنے نام کرلیا
- چیمپئینز کپ؛ بقیہ میچز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع
- کراچی؛ بینک سے رقم لیکر نکلے والے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
- اسحاق ڈار نے میرا ویزا پراسس روک رکھا ہے، اعظم سواتی کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
- غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
- وکیل کے گھر چھاپا؛ سی سی پی او، ایس ایچ او اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
- ایم ایم ون سیٹلائٹ کا تجربہ کامیاب رہا، چئیرمین سپارکو
- آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے، حافظ نعیم
- چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
- الیکشن کمیشن؛ جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی
- وزیراعلیٰ پنجاب کا مین ہول میں بچی گر کر جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس
- عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس؛ ڈی جی ایف آئی اے رپورٹ سمیت عدالت طلب
- کیفین کا معتدل استعمال اور اسکے فوائد
- طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار
- وائٹ آئل پائپ لائن پراجیکٹ پر تعمیراتی کام شروع کرنے کیلیے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان معاہدہ
- چیمپئینز ٹرافی؛ کامیاب انعقاد کیلئے آئی سی سی کا وفد پاکستان پہنچ گیا
- وزیراعلیٰ سندھ کی حال ہی میں تعمیر کی گئی سڑکیں ٹوٹنے کی انکوائری کی ہدایت
- ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی ٹیم کے بائیکاٹ کیلئے پریشر بڑھا دیا
- خیبر پختونخواہ میں "اختیار عوام کا" موبائل ایپ کا افتتاح
پشاور کے 43 اسکولوں سمیت 176 اسکولز میں دوسری شفٹ ختم
پشاور: خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع کے 176 اسکولوں میں میں سیکنڈ شفٹ ختم کر کے شام میں کام کرنے والے اساتذہ کو تنخواہ ادا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے ضلعی ایجوکیشن افسران کو اسکولوں میں دوسری شفٹ ختم کرنے اور نائٹ شفٹ کے اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہ کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
تحریری ہدایت نامے کے مطابق پشاور کے 43، مردان کے 42، اپر دیر کے 25، ضلع سوات کے 17 اور چار سدہ کے 14 اسکولوں میں دوسری شفٹ ختم کردی گئی ہے جبکہ شانگلہ کے 8، ہری پور کے 7، کوہاٹ کے 5، مالا کنڈ کے چار، بٹگرام کے تین، لوئر دیر کے تین، نوشہرہ کے دو، ایبٹ آباد کے دو جبکہ مانسہرہ کے ایک اسکول میں نائٹ شفٹ ختم کردی گئی ہے۔
ضلعی ایجوکیشن افسران کو شام کی شفٹ کے اساتذہ کو تنخواہ ادا نہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔