- کراچی ڈیفنس موبائل شاپ میں دکاندار کی حاضر دماغی سے ڈکیتی واردات ناکام، فوٹیج وائرل
- لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کانسٹیبل شہید
- کراچی: سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز
- دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لی
- پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئینی حدود کے تابع ہے، سپریم کورٹ
- کراچی: لیاقت آباد انڈر پاس کےقریب فائرنگ، دو خواتین زخمی
- رواں سال خیبرپختونخوا میں پہلا پولیو کیس رپورٹ، وزیراعلیٰ کا سخت نوٹس
- آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹو
- ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد معطل ہونےو الے 6 ریلوے ملازمین بحال
- وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب سے تباہ اسکولوں کی بحالی کا کام 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت
- لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری پر مشتعل افراد کا احتجاج
- چین میں پیش کیے گئے ’پانڈا کتے‘
- اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈرابراہیم عاقل شہید
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں گرنے سے اہلکاروں کی ہلاکتیں، 28 زخمی
- پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین
- کوئٹہ میں 7 سالہ لاپتہ بچے کو ذبح کر کے لاش جلانے کی کوشش
- وزیراعظم نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی
- کراچی میں آئندہ کئی روز تک گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان
- سندھ اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی پنشن اور گریجویٹی سے متعلق نئی ترمیم منظور
- ای سی سی کی 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری
مون سون بارش، کراچی کے ضلع وسطی میں اسکولوں کی تعطیل منسوخ
کراچی: ضلعی انتظامیہ نے کراچی کے ایک ضلع میں مون سون بارشوں کے باعث دی جانے والی تعلیمی اداروں کی تعطیل کو منسوخ کردیا۔
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے اسکول کی تعطیل منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ جس میں لکھا گیا ہے کہ ضلع وسطی میں 29 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل منسوخ کردی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن میں لکھا گیا ہے کہ جمعرات 29 اگست کو کراچی میں تمام اسکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی نئی ایڈوائزری کے بعد ضلع وسطی کا چھٹی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔
اُدھر حیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے بتایا کہ مون سون بارشوں کے باعث اسکولوں میں عام تعطیل دی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔