- چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ
- کراچی میں جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافروں کا سہولت کار گرفتار
- چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو غلط انداز میں رپورٹ کی گئی، سپریم کورٹ
- بچوں کی طبیعت ناساز ہونے پر امریکی کمپنی نے ملازمین کی چھٹی بند کر دی
- اسلام آباد میں پی آئی اے طیارہ کا بے یار و مددگار، مسافر بے حال
- کراچی میں اگلے 10 روز تک بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- معاہدے پر عمل نہ ہوا تو بجلی کے بلوں کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کریں گے، حافظ نعیم
- خیبرپختونخوا حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں کی نئی پالیسی جاری کر دی
- جاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز مشین بنانے کا اعلان
- پی ٹی آئی رہنماؤں پر کیا الزامات عائد ہیں؟ ایف آئی آر سامنے آگئی
- امیگریشن حکام کے ہاتھوں 83 افراد جعلی دستاویزات کی بنیاد پر گرفتار
- لاہور کے مختلف علاقوں سے 7 افراد کی لاشیں ملیں
- ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ؛ کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعدادوشمار طلب
- پتوکی؛ کھیت میں گھسنے پر بااثر زمیندار نے کلہاڑی سے گدھی کی ٹانگ کاٹ دی
- لاہور میں گھریلو ملازمہ مالکن کو نشہ آور چیز پلا کر گھر کا صفایا کر گئی
- شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتار
- روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان
- انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کیلئے محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی رک گئی
- چین کے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ
کرینہ کپور نے اپنی کتاب کے خلاف قانونی نوٹس کا جواب دے دیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے ان کی کتاب ’Pregnancy Bible‘ کے خلاف جاری کردہ قانونی نوٹس کا جواب دے دیا۔
اداکارہ نے کتاب کے عنوان پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔
کرینہ کپور کے وکیلوں نے واضح کیا کہ کتاب کسی کمیونٹی کی توہین کے لیے نہیں لکھی گئی جبکہ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے اگلی سماعت 10 ستمبر کو مقرر کی ہے۔
سوشل ایکٹوسٹ کرسٹوفر انتھونی نے کتاب کے عنوان کے خلاف درخواست دائر کی تھی، جس میں ’Bible‘ کے لفظ کو عیسائی کمیونٹی کے لیے نامناسب قرار دیا گیا۔
اداکارہ کی کتاب ’Pregnancy Bible‘ اگست 2021 میں شائع ہوئی اور ابتدا میں بہت مقبول ہوئی تھی لیکن عنوان پر تنازعے کے باعث قانونی نوٹس کا سامنا کرنا پڑا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔