- چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو غلط انداز میں رپورٹ کی گئی، سپریم کورٹ
- بچوں کی طبیعت ناساز ہونے پر امریکی کمپنی نے ملازمین کی چھٹی بند کر دی
- اسلام آباد میں پی آئی اے طیارہ کا بے یار و مددگار، مسافر بے حال
- کراچی میں اگلے 10 روز تک بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- معاہدے پر عمل نہ ہوا تو بجلی کے بلوں کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کریں گے، حافظ نعیم
- خیبرپختونخوا حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں کی نئی پالیسی جاری کر دی
- جاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز مشین بنانے کا اعلان
- پی ٹی آئی رہنماؤں پر کیا الزامات عائد ہیں؟ ایف آئی آر سامنے آگئی
- امیگریشن حکام کے ہاتھوں 83 افراد جعلی دستاویزات کی بنیاد پر گرفتار
- لاہور کے مختلف علاقوں سے 7 افراد کی لاشیں ملیں
- ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ؛ کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعدادوشمار طلب
- پتوکی؛ کھیت میں گھسنے پر بااثر زمیندار نے کلہاڑی سے گدھی کی ٹانگ کاٹ دی
- لاہور میں گھریلو ملازمہ مالکن کو نشہ آور چیز پلا کر گھر کا صفایا کر گئی
- شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتار
- روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان
- انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کیلئے محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی رک گئی
- چین کے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ
- صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد 30 کردی
- گلبرگ میں پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے اعداد وشمار جاری
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردئیے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی میں33 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اگست 27 سے کل شام 5 بجے تک گلشن حدید میں 121 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ ناظم آباد میں 26، کیماڑی میں 21ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
اعداد وشمار کے مطابق فیصل بیس 14ملی میٹر،اورنگی میں 13.1 ملی میٹر،صدر میں 13 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ میٹ کمپلیکس میں 12.2 ملی میٹر، اولڈ ائیرپورٹ پر 11۔6، قائد آباد میں 11.5 ملی میٹر بارش ہوئی۔
گلشن معمار 11.1 ملی میٹر،جناح ٹرمینل میں 9.6ملی میٹر،پی اے ایف مسرور بیس میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ جبکہ کورنگی 8.2 ملی میٹر،ڈی ایچ اے فیز ٹو میں 7.8ملی میٹر، گڈاپ میں 3.7 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے کم بارش بن قاسم میں 1.1ملی میٹر ریکارڈ کی ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔