- پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے
- جعلی حکومت عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے، بیرسٹر سیف
- حبس بےجا میں رکھنے والے پولیس افسران کو نہیں چھوڑوں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- پنجگور سے کراچی جانے والی کوچ اور ٹرک میں تصادم، کئی مسافر زخمی
- بھارتی جج کے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہنے پر طوفان مچ گیا
- پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں
- جناح اسپتال میں سندھ حکومت کی مداخلت روکنے کیلیے درخواست، صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹسز
- کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
- تیسرا ٹی20؛ جنوبی افریقا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ
- بھارتی خفیہ ایجنسی نے جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کردیا
- آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری
- مالی میں القاعدہ کا فوجی تربیتی کیمپ پر حملہ؛ 77 ہلاکتیں اور 255 زخمی
- کراچی میں خاتون سمیت 2 بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار
- توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ
- راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونوں میں مسلسل پولیو وائرس کی تصدیق
- اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم
- پاکستان کی نمائندگی کیلئے اسرائیلی فٹبال کلب کی بڑی پیشکش ٹھکرادی
- جعلی دستاویزات پر سفرکرنے والے افغان شہری سمیت 2 افراد گرفتار
- ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف
کمیٹی نہ دینے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا
راولپنڈی میں کمیٹی نے نہ دینے کے تنازع پر سالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ دھمیال کے علاقہ چک جلال دین میں پیش آیا، جہاں سالے نے بہنوئی کو کمیٹی کے پیسے نہ دینے پر قتل کردیا تھا۔
ملزم محمد عثمان اپنے والد محمد علاؤ الدین کے ساتھ موقع سے فرار ہوگیا۔
دوسری جانب پولیس نے مقتول کے بیٹے محمد حسن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کی چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔