- تاریخی کامیابی؛ نگراں وزیراعظم بنگلادیش کی کھلاڑیوں کو مبارکباد
- آئی ایم ایف نے بجلی بلز ریلیف سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا، پنجاب حکومت
- نوکیا کا باربی تھیم والا فون متعارف
- پاکستانی بچے کی بین الاقوامی مقابلۂ قرأت میں چوتھی پوزیشن
- چارج چھوڑنے والے 9 مئی کیس کے جج سے شاہ محمود کے گلے شکوے
- دوسرا ٹیسٹ؛ رضوان کی جگہ سرفراز نے کیوں وکٹ کیپنگ کی؟ وجہ سامنے آگئی
- پاپ فرانسس کے طیارے کا پاکستانی حدود کا استعمال، خیر سگالی کا پیغام بھی دیا
- مسجد الحرام میں نمازِ عشا کے دوران بارانِ رحمت کا نزول؛ ویڈیو وائرل
- کوئٹہ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
- ناقص کارکردگی؛ بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی پوسٹیں وائرل
- چین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاک
- اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے
- چین میں پانی پر بنا فنِ تعمیر کا شاہکار پُل
- کابینہ اجلاس: گوادر اور ترکمانستان کی بندرگاہوں کے مابین معاہدے سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری
- قومی اسمبلی؛ سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل مؤخر
- امریکی سفیر کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، سیکورٹی سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال
- عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
- جاپان میں خودکشی کرنے والی لڑکی چھت سے راہگیر پر گرگئی، دونوں ہلاک
- بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا
- نواز شریف، مریم نواز نے بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردیں ہیں، مشیرخزانہ خیبرپختونخوا
جرمنی نے 28 افغان شہریوں کو ملک بدر کردیا
برلن: جرمنی نے مختلف جرائم میں ملوث 28 افغان پناہ گزینوں کو قطر کی مدد سے واپس ان کے ملک بھجوا دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی نے افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے سے قبل 2 ماہ تک قطر کے ذریعے طالبان سے بات چیت کی تھی اور ڈی پورٹ کرنے کی حکمت عملی طے کی گئی تھی۔
جرمنی کی حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بدر کیے گئے افغان شہری مختلف جرائم میں ملوث تھے اور سزا یافتہ تھے جس پر انھیں جرمنی میں رہنے کا کوئی حق نہیں تھا۔
ان افراد کو قطر ایئر ویز کے چارٹر طیارے کے ذریعے بھیجا گیا۔
یاد رہے کہ جرمنی نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغان شہریوں کی ملک بدری کو روک دیا تھا۔ تاہم اب یہ سلسلہ اُس وقت شروع کیا گیا جب ایک افغان پناہ گزین چاقو حملے میں پکڑا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔