- ایم ایم ون سیٹلائٹ کا تجربہ کامیاب رہا، چئیرمین سپارکو
- آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے، حافظ نعیم
- چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
- الیکشن کمیشن؛ جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی
- وزیراعلیٰ پنجاب کا مین ہول میں بچی گر کر جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس
- عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس؛ ڈی جی ایف آئی اے رپورٹ سمیت عدالت طلب
- کیفین کا معتدل استعمال اور اسکے فوائد
- طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار
- وائٹ آئل پائپ لائن پراجیکٹ پر تعمیراتی کام شروع کرنے کیلیے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان معاہدہ
- چیمپئینز ٹرافی؛ کامیاب انعقاد کیلئے آئی سی سی کا وفد پاکستان پہنچ گیا
- وزیراعلیٰ سندھ کی حال ہی میں تعمیر کی گئی سڑکیں ٹوٹنے کی انکوائری کی ہدایت
- ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی ٹیم کے بائیکاٹ کیلئے پریشر بڑھا دیا
- خیبر پختونخواہ میں "اختیار عوام کا" موبائل ایپ کا افتتاح
- آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی اور صوبائی خودمختاری متاثر ہوگی، پختونخوا بار کونسل
- ماضی کے حریفوں کو بورڈ نے رابطے بحال کرنے کیلئے ساتھ بٹھادیا
- دیر بالا؛ چترال جانے والی گاڑی کھائی میں گرگئی، تین افراد جاں بحق
- پی ٹی آئی کی عدلیہ مخالف تقاریرکیخلاف اور جلسہ رکوانے کیلئے درخواست دائر
- پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کماسکتا ہے، ماہرین
- مخصوص نشستوں کا معاملہ لٹکا ہوا ہے، اس پر بھی جلد فیصلہ آئے گا، بیرسٹر گوہر
- نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشست کم، مسلم لیگ (ن) کے ذوالفقار احمد کی کامیابی کا نوٹفکیشن جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے-79 میں دوبارہ گنتی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ذوالفقار احمد کا کامیابی قرار دیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، جس کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قومی اسمبلی میں ایک نشست کم ہوگئی۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-79 میں مسلم لیگ (ن) کے ذوالفقار احمد کی کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایوان میں ایک اور نشست کم ہوگئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے این اے-79 گجرانوالہ سے ذوالفقار احمد کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ احسان اللہ ورک ہار گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے بتایا کہ دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ(ن)کے ذولفقار احمد کے 95 پزار 604 ووٹ ہوگئے جبکہ احسان اللہ ورک کے 92 ہزار 581 ووٹ سامنے آئے۔
ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد حلقے میں مسترد شدہ ووٹوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 845 ہوگئی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی جیت کا مارجن 3 ہزار 23 ووٹ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔