- مہلک ٹیومر کے لیے عام دوا مؤثر قرار
- جیف بیزوس ایمازون کی میٹنگ میں خالی کرسی کیوں رکھتے ہیں؟
- ڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موت
- پیمرا کا پاکستان ڈی وارمنگ مہم کو میڈیا کی شراکت سے کامیاب بنانے کا عزم
- ڈرون کیمرہ کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ ناکام، دو منشیات فروش گرفتار
- کراچی؛ پولیس نے چھینے گئے موبائل فون برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دیے
- لبنان کی موجودہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد
- پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئے
- ’IMFپروگرام کی شرائط کا اثر پاک ،چین معاشی تعلقات پر پڑرہا ہے‘
- سیاسی جلسے میں وقت کی اونچ نیچ ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی وزیر
- کراچی میں دکاندار نے حاضر دماغی سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
- لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کانسٹیبل شہید
- کراچی: سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز
- دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لی
- پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئینی حدود کے تابع ہے، سپریم کورٹ
- کراچی: لیاقت آباد انڈر پاس کےقریب فائرنگ، دو خواتین زخمی
- رواں سال خیبرپختونخوا میں پہلا پولیو کیس رپورٹ، وزیراعلیٰ کا سخت نوٹس
- آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹو
- ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد معطل ہونےو الے 6 ریلوے ملازمین بحال
- وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب سے تباہ اسکولوں کی بحالی کا کام 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور؛ رشتہ ٹوٹنے پر لڑکی پر فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا اور دوست گرفتار
لاہور: قلعہ گجر سنگھ میں رشتہ ٹوٹنے پر لڑکی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی سول لائنز ڈاکٹرعبدالحنان نے 15 پر لڑکی پر فائرنگ کی اطلاع ملنے پر نوٹس لیتے ہوئے فوری ایکشن کی ہدایت کی جس پر ایس ایچ او تھانہ قلعہ گجر سنگھ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان میں عمیر ایوب،ا س کا والد ایوب بٹ اور دوست شاہزیب شامل ہیں، جنہوں نے رشتہ ٹوٹنے پر ماہ نور نامی لڑکی کو جان سے مارنے کے لیے اس پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کا واقعہ اجرٹن روڈ پر پیش آیا تھا۔
ملزمان کے قبضے نائن ایم ایم پسٹل، گولیاں اور موٹر سائیکل تحویل میں لے کر تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے ایس ایچ او تھانہ قلعہ گجر سنگھ حماد شاہ اور پولیس ٹیم کو بروقت کارروائی کرنے پر شاباش اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔