- پاکستان امریکا کیساتھ دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خواہاں
- بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہے ہیں، وزیراعظم
- ٹیکس تنازع، سی اے اے نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- اے ڈی بی کی 4 برس میں 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی
- جشن ولادت محسن انسانیت ﷺ
- بحر سخاوت، کانِ مروت، آیہ رحمت، شافع امت، مالک جنت، قاسم کوثر ﷺ
- امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا
- وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
- ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت آج منایا جائے گا
- کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
- آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم
- نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
- سندھ بار کونسل میں صوبائی بار کونسلز کی کورآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس
- کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
- ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کی کلید ہے، چیئرمین پی اے ای سی
- جیکب آباد؛ پولیوورکرز کے سیکیورٹی انتظامات میں غفلت پرڈی سی اور ایس ایس پی فارغ
- بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم
- کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
- بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیق
پیپلزپارٹی نے سندھ میں نئے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ میں نئے عہدیداروں کو اعلان کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے مختلف اضلاع میں نئے عہدیداروں کو مقرر دیا۔ لاڑکانہ میں صدر خورشید جونیجو اور جنرل سیکریٹری اعجاز احمد لغاری مقرر، قمبر شھدادکوٹ میں صدر قمرالدین گوپانگ اور جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران مقرر، ضلع شکارپور میں بابل بھیو صدر اور ذوالفقار کماریو جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق کشمور میں گل محمد جکھرانی صدر اور جنرل سیکریٹری الطاف احمد کھوسو، جیکب آبادا میں لیاقت لاشاری صدر اور رضوان اوڈھو جنرل سیکریٹری، سکھر میں جاوید شاھ صدر بئریسٹر ویرم خان مہر جنرل سیکریٹری، خیرپور میں نواب وسان صدر اعجاز احمد کھڑو جنرل سیکریٹری مقرر، شھید بینظیر آباد میں سلیم زرداری صدر اور علی حیدر شاھ کو جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
اسی طرح نوشہرو فیروز میں سہیل عباسی صدر، مسرور راجپر جنرل سیکریٹری، ضلع سانگھڑ میں علی حسن ہنگورجو صدر جہانگیر جونیجو جنرل سیکریٹری، میرپورخاص میں میر منور تالپور صدر، جنید بلند خان جنرل سیکریٹری، تھرپارکر میں غلام حیدر سمیجو صدر اور سشیل ملانی جنرل سیکریٹری مقرر جبکہ ٹھٹہ میں صادق میمن کو صدر اور امتیاز قریشی کو جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے بدین میں اصغر ہالیوپوٹو صدر اور ڈاکٹر سجاد چانڈیو جنرل سیکریٹری مقرر، ٹنڈو الہیار میں ظہیر پتافی کو صدر گل محمد باغی کو جنرل سیکریٹری مقرر،جامشورو میں آصف شاہ صدر ڈاکٹر موھن لال جنرل سیکریٹری، سجاول میں محمد علی ملکانی صدر اور ریحانہ لغاری کو جنرل سیکریٹری بنایا گیا ہے۔
چئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔