- اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درج
- ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس میں اراکین قومی اسمبلی کیلیے الگ الگ عشائیے
- لوگ خود نہیں نکلے کل انہیں زبردستی جلسہ کے لیے لایا گیا، وفاقی وزرا
- پشاور؛ گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بچے سمیت 3 افراد زخمی
- کراچی؛ گھر سے 2 بچوں کی ماں کی تشدد زدہ لاش برآمد، شوہر زیر حراست
- تعلیمی نظام میں جدیدیت اور اساتذہ کی تربیت
- فائرنگ کرکے 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والا اردن کا شہری کون تھا ؟
- اسلام آباد: ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب سے دو خواتین اور ایک مرد ہلاک
- ہائیکورٹ جج کو سو گز کا پلاٹ نہیں ملتا یہاں ہزار گز کے پلاٹ پر قبضے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- راولپنڈی؛ شادی کا جھانسا دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- گزشتہ 8 ماہ میں 16 کروڑ سے زائد کی ریکوری کی، ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد
- پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمے کی تیاری
- وزیراعظم کا آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ، مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوگی
- چیمپیئنز کپ میں نئے کھلاڑیوں کیلیے خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے، چیئرمین پی سی بی
- ایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو گول سے برابر
- مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد نہ ہونے کا کیس، اٹارنی جنرل طلب
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار
- کل پی ٹی آئی میلہ مویشیاں لگا، انسانوں کی نہیں جانوروں کی تقاریر تھیں، وزیر اطلاعات پنجاب
- کمسن لڑکی کوجسم فروشی پرمجبورکرنے والی خاتون گرفتار
انڈہ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات کم ہوسکتے ہیں!
ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے انڈے کھانے اور ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی کے درمیان تعلق دریافت کیا ہے۔
آبادی کی بڑھتی عمر کے ساتھ الزائمر کا پھیلاؤ کے امکان کی وجہ سے تحقیق کے نتائج انتہائی اہم ہیں۔ محققین ڈیمینشیا سے نمٹنے کے لیے اس متعلق تحقیق جاری رکھے ہوئے ہیں کہ غذا اس بیماری کے خطرے کو کس طرح متاثر کر سکتی ہے۔
جرنل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق انڈے کی زردی میں پائے جانے والے زیادہ تر غذائی اجزاء کے ساتھ پورے انڈے کولین کا ایک بھرپور ذریعہ ہیں اور دماغی صحت کی بہتری کے لئے بشمول اومیگا -3 فیٹی ایسڈ ڈی ایچ اے اور لیوٹین کے مشہور دیگر غذائی اجزاء میں حصہ ڈالتے ہیں۔
مطالعے کے مطابق ہفتہ وار انڈوں کی کھپت (ہر ہفتے ایک انڈے سے زیادہ کا کھایا جانا) سے الزائمر ڈیمنشیا کے خطرے میں 47 فیصد کمی واقع ہوئی۔
تحقیق میں 1024 بوڑھے افراد نے حصہ لیا جن کی اوسط عمر 81.4 برس تھی۔ شرکاء نے اپنی غذائی عادات کو خود رپورٹ کیا اور تجزیے کے حصے کے طور پر دیگر غذائی عوامل کا حساب لیا۔6.7 سال کی اوسط فالو اپ مدت میں ، مطالعہ میں 280 شرکاء(27.3 فی صد) میں الزائمر ڈیمنشیا کی تشخیص کی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔