- سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- علی امین گنڈا پور کو بٹھا کر سمجھاؤں گا سیاست مولا جٹ کے نعروں سے نہیں چلتی، گورنر پنجاب
- جمشید دستی کی راہداری ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
- سندھ حکومت نے ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت کردی
- کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں دھماکا
- اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درج
- ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس میں اراکین قومی اسمبلی کیلیے الگ الگ عشائیے
- لوگ خود نہیں نکلے کل انہیں زبردستی جلسہ کے لیے لایا گیا، وفاقی وزرا
- پشاور؛ گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بچے سمیت 3 افراد زخمی
- کراچی؛ گھر سے 2 بچوں کی ماں کی تشدد زدہ لاش برآمد، شوہر زیر حراست
- تعلیمی نظام میں جدیدیت اور اساتذہ کی تربیت
- فائرنگ کرکے 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والا اردن کا شہری کون تھا ؟
- اسلام آباد: ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب سے دو خواتین اور ایک مرد ہلاک
- ہائیکورٹ جج کو سو گز کا پلاٹ نہیں ملتا یہاں ہزار گز کے پلاٹ پر قبضے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- راولپنڈی؛ شادی کا جھانسا دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- گزشتہ 8 ماہ میں 16 کروڑ سے زائد کی ریکوری کی، ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد
- پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمے کی تیاری
- وزیراعظم کا آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ، مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوگی
- چیمپیئنز کپ میں نئے کھلاڑیوں کیلیے خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے، چیئرمین پی سی بی
- ایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو گول سے برابر
اکاؤنٹ ہیک! فلسطین کے حق میں پوسٹیں! امباپے پریشان
فرانسیسی فٹبالر کلیان امباپے کا ایکس(ٹوئٹر) اکاؤنٹ ہیک کرکے متنازع پوسٹیں شیئر کردی گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امباپے کا ایکس اکاؤنٹ بدھ کی رات کو ہیک کیا گیا اور ہیکرز نے اکاؤنٹ کا کنٹرول سنبھال کر فلسطین کے حق اور اسرائیل مخالف پوسٹیں شیئر کردیں۔
ہیکرز نے اسرائیلیوں کو برا بھلا کہتے ہوئے فلسطین کی آزادی کا نعرہ بھی لگایا۔
مزید پڑھیں: ریٹائرمنٹ کے سوال پر رونالڈو کا جواب سامنے آگیا
اسی طرح امباپے کے اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کرسٹیانو رونالڈو کو لیونل میسی سے بہتر قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیں: میسی کی اہلیہ شوہر کے موبائل پر ٹیڑھی نگاہ رکھنے کی تصویر وائرل
دوسری جانب امباپے نے اکاؤنٹ ریکور کرنے کے بعد تمام متنازع پوسٹیں ڈیلیٹ کردی ہیں تاہم ان کے اسکرین شارٹس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں۔
قبل ازیں سال 2019 میں بھی فرانسیسی فٹبالر کا ایکس اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔